ورلڈ کپ، سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت لیا

Indonesia Berita Berita

ورلڈ کپ، سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت لیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

حیدرآباد  دکن(ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ کپ کے اہم میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت لیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی کپتان بابر اعظم کا ٹاس کے بعد کہنا تھا کہ بولنگ کیلئے پہلا سیشن اہم ہو گا، سری لنکا کی وکٹیں جلد لینے کی کوشش کریں گے۔ آج کے میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فخر زمان کی جگہ عبداللہ شفیق کو موقع دیا گیا ہے۔ دوسری جانب سری لنکن ٹیم میں بھی ایک تبدیلی سامنے آئی ہے، کوسن راجیتھا کی جگہ اسپر مہیش ٹھیکسانا کو

ایم کیو ایم نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی حمایت کردی حیدرآباد دکن ورلڈ کپ کے اہم میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت لیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی کپتان بابر اعظم کا ٹاس کے بعد کہنا تھا کہ بولنگ کیلئے پہلا سیشن اہم ہو گا، سری لنکا کی وکٹیں جلد لینے کی کوشش کریں گے۔ آج کے میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فخر زمان کی جگہ عبداللہ شفیق کو موقع دیا گیا ہے۔ دوسری جانب سری لنکن ٹیم میں بھی ایک تبدیلی سامنے آئی ہے، کوسن راجیتھا کی جگہ اسپر مہیش ٹھیکسانا کو شامل کیا گیا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ورلڈ کپ: سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہورلڈ کپ: سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے آٹھویں میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: نیدر لینڈ کا نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے بولرز آزمانے کا فیصلہورلڈ کپ: نیدر لینڈ کا نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے بولرز آزمانے کا فیصلہآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے چھٹے میچ میں نیدر لینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت لیاورلڈ کپ: آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت لیاآئی سی سی ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں 5 بار کی عالمی چیمپئن آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر میزبان بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: آسٹریلیا کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاریورلڈ کپ: آسٹریلیا کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاریآئی سی سی ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں 5 بار کی عالمی چیمپئن آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر میزبان بھارت کے خلاف بیٹنگ شروع کر دی ہے۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کا انگلینڈ کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہورلڈ کپ: بنگلہ دیش کا انگلینڈ کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں آج کے دن کھیلے جا رہے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 23:51:39