ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا افغانستان کو 289 رنز کا ہدف

Indonesia Berita Berita

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا افغانستان کو 289 رنز کا ہدف
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے چنئی میں کھیلے جا رہے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 25 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 120 رنز بنا لیے ہیں۔

چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر کیویز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، نیوزی لینڈ نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 288 رنز بنائے اور افغانستان کو جیت کے لیے 289 رنز کا ہدف دیا۔

گلین فلپس نے 71 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلی، اوپنر ول یونگ 54 اور کپتان ٹام لیتھم 68 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ڈیون کانوے 20 رنز پر مجیب الرحمان کا نشانہ بنے، ڈیرل مچل ایک رن کے مہمان ثابت ہوئے، راچن رویندرا نے 32 رنز بنائے، مارک چیمپن 25 اور مچل سینٹنر 7 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ افغانستان کی جانب سے نوین الحق اور عظمت اللہ عمرزئی نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں، مجیب الرحمان اور راشد خان ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

آج میچ میں نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر مچل سینٹنر اور افغان اسپنر ون ڈے وکٹوں کی سنچری مکمل کر سکتے ہیں جس کے لیے انہیں بالترتیب ایک اور چار وکٹیں درکار ہیں جب کہ افغان بیٹر ابراہیم زردران کو ون ڈے میں ایک ہزار رنز مکمل کرنے کے لیے صرف 17 رنز درکار ہیں۔ٹام لیتھم ، ڈیون کانوے، ول ینگ، راچن رویندرا، ڈیرل مچل، گلین فلپس، مارک چیپ مین، مچل سینٹنر، میٹ ہنری، لوکی فرگوسن اور ٹرینٹ بولٹ۔حشمت اللہ شاہدی ، رحمان اللہ گرباز، ابراہیم زردان، رحمت شاہ، عظمت اللہ عمر زئی، محمد نبی، اکرام علی خیل، راشد خان، مجیب...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ورلڈ کپ: افغانستان کا ٹاس جیت پر پہلے نیوزی لینڈ کو اسپن جال میں جکڑنے کا ...ورلڈ کپ: افغانستان کا ٹاس جیت پر پہلے نیوزی لینڈ کو اسپن جال میں جکڑنے کا ...بھارت میں جاری کرکٹ کے سب سے بڑے میلے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کا 16 واں میچ آج چنئی کے چیپاک اسٹیڈیم میں رواں میگا ایونٹ کی اب تک کی نا قابل شکست نیوزی لینڈ اور افغانستان کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ افغان کپتان حشمت اللہ شہیدی نے ٹاس جیت کر کیویز کو پہلے اسپن جال میں جکڑنے کے لیے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آج میدان میں اترنے سے قبل کیویز ٹیم...
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: افغانستان کا ٹاس جیت پر پہلے نیوزی لینڈ کو اسپن جال میں جکڑنے کا فیصلہورلڈ کپ: افغانستان کا ٹاس جیت پر پہلے نیوزی لینڈ کو اسپن جال میں جکڑنے کا فیصلہآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے چنئی میں کھیلے جا رہے میچ میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کا جنوبی افریقہ کو 246 رنز کا ہدفورلڈ کپ: نیدرلینڈز کا جنوبی افریقہ کو 246 رنز کا ہدفدھرم شالہ میں کھیلے جارہے بارش سے متاثرہ میچ میں نیدرلینڈز نے مقررہ 43 اوورز میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 245 رنز بنائے
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کا جنوبی افریقہ کو 246 رنز کا ہدفورلڈ کپ: نیدرلینڈز کا جنوبی افریقہ کو 246 رنز کا ہدفورلڈ کپ 15ویں میچ میں نیدرلینڈز نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 246 رنز کا ہدف دے دیا۔ دھرم شالہ میں کھیلے جارہے بارش سے متاثرہ میچ میں نیدرلینڈز نے مقررہ 43 اوورز میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 245 رنز بنائے اور جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 246 رنز کا ہدف دیا۔ کپتان اسکاٹ ایڈورڈز نے 78 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی، آریان دت نے 9 گیندوں...
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: سری لنکا کا آسٹریلیا کو 210 رنز کا ہدفورلڈ کپ: سری لنکا کا آسٹریلیا کو 210 رنز کا ہدفسری لنکا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 43.3 اوورز میں 209 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے 210 رنز کا ہدف دیا
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو 246 رنز کا ہدف دے دیاورلڈ کپ: نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو 246 رنز کا ہدف دے دیاانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 15ویں میچ میں نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 246 رنز کا ہدف دے دیا۔ دھرم شالہ میں بارش سے متاثرہ میچ میں نیدرلینڈز نے مقررہ 43 اوورز میں 8 وکٹ پر 245 رنز بنائے۔ کپتان اسکاٹ ایڈورڈز نے 78 رنز کی ناقابل شکست باری کھیلی اور آرین دت 23 رنز پر ناٹ آوٹ رہے جبکہ وین ڈرمیروی 29 اور تیجا نیدا...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 12:07:15