وجے دیوراکونڈا نے رشمیکا مندانا سے اپنے تعلق پر خاموشی توڑ دی

Indonesia Berita Berita

وجے دیوراکونڈا نے رشمیکا مندانا سے اپنے تعلق پر خاموشی توڑ دی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

راشمیکا مندانا کے ساتھ وجے کے تعلقات کی خبریں کافی عرصے سے گردش کر رہی ہیں

ساؤتھ انڈین سپر اسٹار وجے دیوراکونڈا نے اپنے رشتے کی تصدیق کر دی ہے، جس سے ان کے اور راشمیکا مندانا کے درمیان عرصے سے چل رہی ڈیٹنگ کی افواہوں کو مزید ہوا ملی ہے۔ وجے نے حالیہ انٹرویو میں یہ اعتراف کیا کہ وہ کسی رشتے میں ہیں۔

ایک پروگرام کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ سنگل ہیں یا ڈیٹنگ کر رہے ہیں، تو انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا، "بہت زیادہ"۔ مزید اصرار کرنے پر انہوں نے ہنستے ہوئے جواب دیا، "میں 35 کا ہوں، آپ کو لگتا ہے کہ میں سنگل ہوں؟"۔ تاہم، انہوں نے اپنی ساتھی اداکارہ کا نام لینے سے انکار کیا۔ اپنے نئے گانے "صاحبہ" کی پروموشنز کے دوران وجے نے محبت کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا، "محبت کے ساتھ توقعات آتی ہیں، میں غیر مشروط محبت کو نہیں جانتا۔ یہ قدرتی ہے کہ انسان محبت میں کچھ توقع کرے۔"

۔ ایک حالیہ انٹرویو میں جب سندیپ ریڈی ونگا نے وجے کو کال کی اور راشمیکا کا ردعمل دیکھا گیا، تو شائقین نے اسے ان کے تعلقات کی ایک اور جھلک قرار دیا۔ مداح دونوں اداکاروں کے رشتے کے بارے میں مزید وضاحت کا انتظار کر رہے ہیں۔علی امین اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے پیشکش ہوئی کہ احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہو جائے گا، عمران خانexpress.pk

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نمرت کور نے ابھیشیک سے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑ دینمرت کور نے ابھیشیک سے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑ دیبالی وڈ اسٹار کپل ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کا رشتہ گزشتہ کئی عرصے سے مشکلات کاشکار ہے جس کی وجہ نمرت کور کو سمجھا جارہا ہے
Baca lebih lajut »

’پشپا 2‘ کی خطرناک جھلک : الو ارجن اور فہد فاضل کی دھماکے دار تصویر جاری’پشپا 2‘ کی خطرناک جھلک : الو ارجن اور فہد فاضل کی دھماکے دار تصویر جاریدیوالی پر الو ارجن اور رشمیکا مندانا کے شادی شدہ کردار کی جھلک بھی جاری کی گئی تھی جس نے شائقین کو مزید پرجوش کر دیا
Baca lebih lajut »

اے آر رحمان کی اہلیہ سے طلاق پر بچوں نے بھی خاموشی توڑ دیاے آر رحمان کی اہلیہ سے طلاق پر بچوں نے بھی خاموشی توڑ دیسائرہ کے وکیل وندنا شاہ کے ذریعے جاری بیان کے بعد اے آر رحمان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X (پہلے ٹوئٹر) پر اس خبر کی تصدیق کی
Baca lebih lajut »

انیس بزمی نے شاہد کپور کے ساتھ فلم کی منسوخی پر خاموشی توڑ دیانیس بزمی نے شاہد کپور کے ساتھ فلم کی منسوخی پر خاموشی توڑ دیفلم بناتے وقت دونوں افراد کے درمیان مکمل اتفاق ضروری ہوتا ہے اور میں مخصوص انداز میں کام کرتا ہوں، ڈائریکٹر
Baca lebih lajut »

مادھوری ڈکشٹ نے 'ہم ساتھ ساتھ ہیں' ٹھکرانے کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیمادھوری ڈکشٹ نے 'ہم ساتھ ساتھ ہیں' ٹھکرانے کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیہم ساتھ ساتھ ہیں، جو ایک بڑے خاندان کی کہانی پر مبنی تھی، اپنے وقت کی سب سے یادگار فلموں میں سے ایک سمجھی جاتی ہے
Baca lebih lajut »

عاطف اسلم نے سعودی عرب میں پرفارمنس پر خاموشی توڑ دیعاطف اسلم نے سعودی عرب میں پرفارمنس پر خاموشی توڑ دیسعودی عرب 2017 کے بعد سے عالمی فنکاروں کے کنسرٹس کا مرکز بن گیا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 08:47:01