نیویارک: امریکی انشورنس کمپنی کے سی ای او کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

Indonesia Berita Berita

نیویارک: امریکی انشورنس کمپنی کے سی ای او کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

یونائیٹڈ ہیلتھ کیئر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر برائن تھامپسن ایک کانفرنس میں شرکت کیلئے آ رہے تھے، جب انہیں ٹارگٹ کلر نے نشانہ بنایا اور فرار ہوگیا: پولیس

امریکی شہر نیویارک میں انشورنس کمپنی"یونائیٹڈ ہیلتھ کیئر" کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔

امریکی پولیس کے مطابق یونائیٹڈ ہیلتھ کیئر کے سی ای او برائن تھامپسن کو گولیوں کا نشانہ بنانے والا ٹارگٹ کلر ہلٹن مڈ ٹاؤن میں پہلے سے ہی ان کا انتظار کر رہا تھا، جہاں ایک مقامی ہوٹل میں برائن اپنی کمپنی کی سالانہ انویسٹر کانفرنس میں شرکت کیلئے آنے والے تھے۔ پولیس کے مطابق برائن تھامپسن خود پر گولیاں چلانے والے کی طرف پلٹنے سے پہلے ہی زمین پر گرگئے جس کے بعد ٹارگٹ کلر اطمینان سے چلتا ہوا ان کے قریب پہنچا اور دوبارہ ان پر گولیاں چلا دیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

چین میں کئی ہرہم قتل کے بعد سیکیورٹی میں بہتریچین میں کئی ہرہم قتل کے بعد سیکیورٹی میں بہتریچین میں کئی ہرہم قتل کے بعد عوامی سیکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے مقامی حکام اور پولیس کو زیادہ سے زیادہ سروسز میں اضافہ کرنا شروع کر دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

مہاراشٹرا کے سابق وزیر بابا صدیقی کو قتل کر دیا گیا، سلمان خان کی دھمکی پر گینگ اعلان کرکے ہیروں کے خلاف دھمکی کر رہی ہےمہاراشٹرا کے سابق وزیر بابا صدیقی کو قتل کر دیا گیا، سلمان خان کی دھمکی پر گینگ اعلان کرکے ہیروں کے خلاف دھمکی کر رہی ہے12 اکتوبر کو مہاراشٹرا کے سابق وزیر بابا صدیقی کو باندرہ ایسٹ میں قتل کر دیا گیا تھا، جس کا اصل ہدف منصوبے کے معبّر سلمان خان تھا۔
Baca lebih lajut »

اسلام آباد میں طلبہ سے ہاسٹلز خالی کرانے پر انسانی حقوق کمیشن کا ردعمل سامنے آ گیااسلام آباد میں طلبہ سے ہاسٹلز خالی کرانے پر انسانی حقوق کمیشن کا ردعمل سامنے آ گیاطلبہ کو بغیر کسی جرم یا قصور کے پناہ سے محروم کر دیا گیا ہے
Baca lebih lajut »

سدھو موسے والا کے والدین نے اپنے سب سے چھوٹے بیٹے کا چہرا دکھا دیاسدھو موسے والا کے والدین نے اپنے سب سے چھوٹے بیٹے کا چہرا دکھا دیاسدھو موسے والا کا اصل نام شبھدیپ سنگھ تھا جنہیں 29 مئی 2022 کو ضلع مانسا کے گاؤں جواہر میں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا
Baca lebih lajut »

توہین رسالت کے الزام پر شہری کو عدالت کے اندر قتل کرنے والے ملزم کو عمر قیدتوہین رسالت کے الزام پر شہری کو عدالت کے اندر قتل کرنے والے ملزم کو عمر قیدملزم نے 29 جولائی 2020 کو پشاور کے سیشن کورٹ میں پیشی پر آئے شہری طاہر نسیم کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا
Baca lebih lajut »

کوئٹہ سے ٹرین آپریشن 4 روز کیلیے معطل کردیا گیاکوئٹہ سے ٹرین آپریشن 4 روز کیلیے معطل کردیا گیادھماکے میں جاں بحق افراد اور زخمیوں کو ریلوے انشورنس پالیسی کے مطابق ادائیگی کی جائے گی، سی ای او ریلوے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-21 13:52:10