نیتن یاہو پر غزہ میں جنگ ختم کرنے کیلئے ضرور دباؤ ڈالیں گے:نو منتخب امریکی صدر
واشگنٹن: امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاکہنا ہے کہ نیتن یاہو غزہ میں جنگ ختم کریں لیکن فتح ضرورہونی چاہیے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا چاہتا ہوں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو غزہ میں جنگ ختم کریں لیکن فتح ضرورہونی چاہیے۔ نومنتخب امریکی صدر کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو پر غزہ میں جنگ ختم کرنے کیلئے ضرور دباؤ ڈالیں گے، لوگ 7 اکتوبرکوبھول جائیں گےلیکن یہ بہت پرتشدد تھا،یہ ہولوکاسٹ کی طرح ہے۔
دوسری جانب انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں اسرائیلی مظالم پر ایک تفصیلی رپورٹ میں غزہ میں جاری فلسطینیوں کے قتل عام کو نسل کشی قرار دیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی غزہ میں جاری کارروائیاں نسل کشی کی قانونی حد کو پورا کر چکی ہیں، اسرائیل نے 5 میں سے کم از کم 3 قوانین کی خلاف ورزی کی ہے جن پر نسل کشی کنونشن کے تحت پابندی عائد ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد ایلچی برائے مشرق وسطی اسٹیو وٹکوف نے غزہ جنگ کے معاملے پر نومبر میں قطر اور اسرائیل کے وزرائے اعظم سے ملاقاتیں کیں: خبر ایجنسیہماری رپورٹ کے ان نتائج کو دنیا کے لیے wake up call ہونا چاہیے، یہ نسل کشی ہے، اسے اب رکنا چاہیے: سیکریٹری جنرل ایمنسٹی...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
لبنان جنگ بندی معاہدہ؛ نیتن یاہو عوام کو قائل کرنے کیلیے سرگرملبنان میں جنگ بندی پر رضامند؛ نیتن یاہو عوام کو قائل کرنے کیلیے سرگرم
Baca lebih lajut »
ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے نئے صدر منتخب...دنیا میں بڑی تبدیلیاں متوقع!!غزہ میں جنگ بندی کا تاج ڈونلڈ ٹرمپ کے سر سجے گا، ٹرمپ کی جیت عالمی امن کیلئے اہم ثابت ہوگی
Baca lebih lajut »
ٹرمپ کی غزہ جنگ بندی کیلئے سفارتی کوشش، قطر نے ثالثی کا کردار دوبارہ شروع کردیاڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد ایلچی برائے مشرق وسطی اسٹیو وٹکوف نے غزہ جنگ کے معاملے پر نومبر میں قطر اور اسرائیل کے وزرائے اعظم سے ملاقاتیں کیں: خبر ایجنسی
Baca lebih lajut »
شام سے بشار الاسد حکومت کا خاتمہ، نومنتخب امریکی صدر کا بیان سامنے آگیایہ ہماری جنگ نہیں ہے، ہمیں شام کی جنگ سے کوئی لینا دینا نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
Baca lebih lajut »
یوکرینی صدر نے روس سے جنگ ختم کرنے کی حمایت کر دیامید ہے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکی صدارت سنبھالنے پر یوکرین جنگ جلد ختم ہو جائے گی: یوکرینی صدر زیلنسکی
Baca lebih lajut »
کیا ٹرمپ کے آنے سے تبدیلی آئے گی ؟ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح دنیا بھر کے لیے حیران کن ہے
Baca lebih lajut »