نیب نے عالمی ثالثی عدالت سے کنٹریکٹرز کا 31.5 ارب روپے کا دعویٰ بھی خارج کروایا، نیب نے تحقیقات کو تیزکیا تو108.5 ارب روپے کی بچت ہوئی: اعلامیہ
— فوٹو:فائلاعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیب نے 25 سالہ تاریخ میں بی آرٹی پروجیکٹ میں سب سے بڑی ریکوری کی، نیب خیبرپختونخوا نے بی آرٹی پشاور معاملے میں168.5 ارب روپے کی بڑی بالواسطہ ریکوری کی۔
اعلامیے کے مطابق بی آر ٹی پشاور منصوبے کی تحقیقات کا آغاز 2018 میں ہوا، تحقیقات میں بی آرٹی کے کنٹریکٹ کی غیرقانونی ایوارڈنگ اورسرکاری فنڈزمیں خرد برد کے الزامات سامنے آئے، نیب کی حالیہ قیادت نے تحقیقات کو تیزکیا تو108.
نیب کے مطابق کنٹریکٹرزنے بوگس آڈٹ رپورٹ جمع کرائی، ایس ای سی پی نے اس بوگس آڈٹ رپورٹ کی تصدیق بھی کی، نیب نے غیرملکی کمپنیوں کو ان کے سفارتخانوں کے ذریعے شامل تفتیش کیا، کنٹریکٹرز نے سود کی ادائیگی کی بنیاد پر5 ارب کا دعویٰ بھی کیا، نیب تحقیقات کی وجہ سے پروجیکٹ کو اصلی لاگت پرمکمل کرواکرقومی خرانے کی 9 ارب کی بچت کی گئی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
190 ملین پاؤنڈ کیس؛ عمران خان کا نیب ترامیم بحالی سے ریلیف لینے کا فیصلہبانی پی ٹی آئی نے نیب کورٹ میں بریت کی درخواست دائر کر دی۔
Baca lebih lajut »
علی امین گنڈا پور کا 21 ستمبر کو لاہور میں ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس 19 ستمبر کو پشاور میں ہوگا، اجلاس میں لاہور جلسے کی حکمت عملی طے کی جائے گی: ذرائع پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
کراچی میں بارش کی وجہ سے نیشنل اسٹیڈیم کی جزوی تعمیر نو کا کام متاثرپی سی بی نے چمپیئنز ٹرافی کی تیاری کے سلسلے میں تین بڑے اسٹیڈیمز کی تعمیر نو کیلئے 12 ارب 80 کروڑ روپے مختص کرلیے ہیں
Baca lebih lajut »
آسٹریلوی بیٹرز کی اسکاٹ لینڈ کیخلاف دھواں دار بیٹنگ، ٹی ٹوئنٹی میں نئے ریکارڈز بنا دیےآسٹریلیا نے میزبان ٹیم کے خلاف پاور پلے کے 6 اوورز میں 113 رنز بناڈالے، کینگروز نے 3 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔
Baca lebih lajut »
'جوان' کو پیچھے چھوڑ کر 'استری 2' سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن گئیشردھا کپور اور راجکمار راؤ کی فلم نے ہندی سینما میں تاریخ رقم کردی
Baca lebih lajut »
چینی سائنسدانوں نے چاند کی مٹی کو پانی میں تبدیل کردیاچاند کی مٹی میں موجود معدنیات میں ہائیڈروجن کی بڑی مقدار موجود ہے
Baca lebih lajut »