نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ غزہ میں ہسپتا ل پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں ، ہسپتا ل کو ٹارگٹ کرنا ایک غیرانسانی عمل ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوںنے کہا کہ غزہ کے ہسپتا ل پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں جس میں متعدد شہریوں کی ہلاکتیں ہوئیں، ہسپتا ل کو نشانہ بنانا غیر انسانی فعل ہے۔انہوں نے کہا کہ...
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ غزہ میں ہسپتا ل پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں ، ہسپتا ل کو ٹارگٹ کرنا ایک غیرانسانی عمل ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوںنے کہا کہ غزہ کے ہسپتا ل پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں جس میں متعدد شہریوں کی ہلاکتیں ہوئیں، ہسپتا ل کو نشانہ بنانا غیر انسانی فعل ہے۔انہوں
نے کہا کہ بین الاقوامی انسانی قانون ہسپتالوں اور طبی عملے کو تحفظ فراہم کرتا ہے، عالمی برادری پر زور دیتے ہیں کہ وہ تشدد کو روکنے کے لئے تیزی سے کام کرے۔نگران وزیراعظم نے کہا کہ کچھ عرصہ قبل اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ اپنی بات چیت میں نے ان پر زور دیا تھا کہ عالمی برادری اسرائیل سے کہے کہ وہ بے گناہ فلسطینیوں کا قتل عام بند کرے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی غزہ میں ہسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید ...نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ غزہ میں ہسپتا ل پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں ، ہسپتا ل کو ٹارگٹ کرنا ایک غیرانسانی عمل ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوںنے کہا کہ غزہ کے ہسپتا ل پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں جس میں متعدد شہریوں کی ہلاکتیں ہوئیں، ہسپتا ل کو نشانہ بنانا غیر انسانی فعل ہے۔انہوں نے کہا کہ...
Baca lebih lajut »
پاکستان کا بدترین اسرائیلی جارحیت کو فوری روکنے کا مطالبہبیجنگ : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بدترین اسرائیلی جارحیت کوفوری روکنے کا مطالبہ کردیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »
پاکستان کا بدترین اسرائیلی جارحیت کو فوری روکنے کا مطالبہبیجنگ : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بدترین اسرائیلی جارحیت کوفوری روکنے کا مطالبہ کردیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »
پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتاسلام آباد : پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے غزہ پر اسرائیلی بمباری فوری بند کرانے کے اقدامات کا مطالبہ کردیا
Baca lebih lajut »
پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتاسلام آباد : پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے غزہ پر اسرائیلی بمباری فوری بند کرانے کے اقدامات کا مطالبہ کردیا
Baca lebih lajut »
نگران وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات، غزہ کی صورتحال پر گفتگوبیجنگ : نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات میں غزہ کی صورتحال پر گفتگو کی۔
Baca lebih lajut »