بیجنگ : نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات میں غزہ کی صورتحال پر گفتگو کی۔
تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ بیجنگ میں منعقدہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کے لئے چین میں موجود ہے۔
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے عالمی و علاقائی امور پر گفتگو کی ، وزیراعظم نے انتونیوگوتریس کا سیلاب متاثرین کی مددوبحالی عمل میں خصوصی دلچسپی پرشکریہ اداکیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نگران حکومت کا تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہشفقت محمود سے وزیرِاطلاعات مرتضیٰ سولنگی کی ملاقات، انتخابات میں شرکت کے مساوی مواقع پر گفتگو
Baca lebih lajut »
سیکرٹری جنرل اقوام کی غزہ کے ہسپتال میں فلسطینی شہریوں کی ہلاکتوں کی مذمتاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ کے ہسپتال میں فلسطینی شہریوں کی ہلاکتوںکی مذمت کرتا ہوں ۔اسرائیل کی جانب سے غزہ میں ہسپتال پر حملے میں سینکڑوں معصوم فلسطینیوں کی شہادت کے بعد ا قوام متحدہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کی گئی ایک سخت مذمت کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ میں غزہ میں ہسپتال پر حملے...
Baca lebih lajut »
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی غزہ اسپتال پر اسرائیلی حملے کی مذمتفلسطینی محکمہ صحت کے مطابق شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، بمباری میں مریضوں کے ساتھ بڑی تعداد میں ڈاکٹرز اور میڈیکل اسٹاف بھی شہید ہوئے۔
Baca lebih lajut »
پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتاسلام آباد : پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے غزہ پر اسرائیلی بمباری فوری بند کرانے کے اقدامات کا مطالبہ کردیا
Baca lebih lajut »
پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتاسلام آباد : پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے غزہ پر اسرائیلی بمباری فوری بند کرانے کے اقدامات کا مطالبہ کردیا
Baca lebih lajut »