سیکرٹری جنرل اقوام کی غزہ کے ہسپتال میں فلسطینی شہریوں کی ہلاکتوں کی مذمت

Indonesia Berita Berita

سیکرٹری جنرل اقوام کی غزہ کے ہسپتال میں فلسطینی شہریوں کی ہلاکتوں کی مذمت
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ کے ہسپتال میں  فلسطینی شہریوں کی ہلاکتوںکی مذمت کرتا ہوں ۔اسرائیل کی جانب سے غزہ میں ہسپتال پر حملے میں سینکڑوں معصوم فلسطینیوں کی شہادت کے بعد ا قوام متحدہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کی گئی ایک سخت مذمت کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ میں غزہ میں ہسپتال پر حملے...

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ کے ہسپتال میں فلسطینی شہریوں کی ہلاکتوںکی مذمت کرتا ہوں ۔اسرائیل کی جانب سے غزہ میں ہسپتال پر حملے میں سینکڑوں معصوم فلسطینیوں کی شہادت کے بعد ا قوام متحدہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کی گئی ایک

سخت مذمت کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ میں غزہ میں ہسپتال پر حملے میں سینکڑوں فلسطینی شہریوں کی ہلاکت سے خوفزدہ ہوں، جس کی میں شدید مذمت کرتا ہوں۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنل نے کہا کہ ہسپتالوں اور طبی عملے کو بین الاقوامی انسانی قانون کے تحت تحفظ حاصل ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی غزہ اسپتال پر اسرائیلی حملے کی مذمتسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی غزہ اسپتال پر اسرائیلی حملے کی مذمتفلسطینی محکمہ صحت کے مطابق شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، بمباری میں مریضوں کے ساتھ بڑی تعداد میں ڈاکٹرز اور میڈیکل اسٹاف بھی شہید ہوئے۔
Baca lebih lajut »

غزہ میں اسرائیل کی اسپتال پر وحشیانہ دہشت گردی پر مسلم رہنما پھٹ پڑےغزہ میں اسرائیل کی اسپتال پر وحشیانہ دہشت گردی پر مسلم رہنما پھٹ پڑےغزہ : ترکیہ ، مصر ، قطر ، یو اے ای سمیت دیگر مسلم ممالک نے اسرائیل کی غزہ میں اسپتال پر وحشیانہ دہشت گردی کی شدید مذمت کی۔

پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتپاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتاسلام آباد : پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے غزہ پر اسرائیلی بمباری فوری بند کرانے کے اقدامات کا مطالبہ کردیا

پاکستان کی غزہ ہسپتال پر اسرائیلی حملے میں 500 سے زائد فلسطینی شہید کرنے کی ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی حملے میں 500 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کی شدید مذمت کر دی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیلی حملے میں سینکڑوں فلسطینی شہری شہید ہوئے، ہسپتال میں مریضوں کے علاوہ پناہ گزین بھی مقیم تھے۔ حملہ غیر انسانی ہے جس کا کوئی جواز نہیں پیش کیا جا سکتا۔...
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-03-03 01:59:37