نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر

Indonesia Berita Berita

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : الیکشن کمیشن میں نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر کردی گئی ،........۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی گئی۔

درخواست الیکشن کمیشن میں سپریم کورٹ وکیل سید عزیز الدین کاکا خیل نے جمع کرائی ، جس میں احد چیمہ اور فواد حسن فواد ،پرنسپل سیکرٹری سید توقیر حسین کو بھی عہدوں سے ہٹانے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ افراد ماضی کی حکومت کا حصہ رہے ہیں، آئندہ انتخابات پر اثر انداز ہوسکتے ہیں، ان افراد کے نگران حکومت میں ہونے سے انتخابات کی شفافیت ممکن نہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

الیکشن کمیشن میں نگران وزیر اعظم سمیت 4افراد کو عہدوں سے ہٹانے کی درخواست دائراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن میں نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور کابینہ اراکین کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔
Baca lebih lajut »

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 12 روزہ غیر ملکی دورہ مکمل کرکے واپس پہنچ گئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 12 روزہ غیر ملکی دورہ مکمل کرکے سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ گئے۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
Baca lebih lajut »

نگراں وزیراعظم کی سیاسی کارکنوں کے ساتھ ناروا سلوک کی تردیدنگراں وزیراعظم کی سیاسی کارکنوں کے ساتھ ناروا سلوک کی تردیدجدہ : نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سیاسی کارکنوں کے ساتھ ناروا سلوک کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کو ویسے ہی کٹہرے میں لایا گیا۔
Baca lebih lajut »

نگراں وزیراعظم کی سیاسی کارکنوں کے ساتھ ناروا سلوک کی تردیدنگراں وزیراعظم کی سیاسی کارکنوں کے ساتھ ناروا سلوک کی تردیدجدہ : نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سیاسی کارکنوں کے ساتھ ناروا سلوک کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کو ویسے ہی کٹہرے میں لایا گیا۔
Baca lebih lajut »

نواز شریف کے معاملے پر قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا، نگراں وزیراعظمنواز شریف کے معاملے پر قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا، نگراں وزیراعظمعمران خان کو عدالتوں سے ریلیف نہ ملا تو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، انوار الحق کاکٹر
Baca lebih lajut »

نواز شریف کے معاملے پر وزارت قانون سے رائے مانگی ہے، عمران خان کا مقابلہ فوج سے نہیں ریاست سے ہے: انوار الحق کاکڑنواز شریف کے معاملے پر وزارت قانون سے رائے مانگی ہے، عمران خان کا مقابلہ فوج سے نہیں ریاست سے ہے: انوار الحق کاکڑبی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکٹر نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پاکستان واپس آنے کی صورت میں ممکنہ گرفتاری اور جیل بھیجنے جیسے معاملات پر حکومت نے وزارت قانون سے رائے طلب کر لی ہے اور اگر چیئرمین تحریک انصاف کو عدالتوں سے کوئی ریلیف نہ ملا تو پھر ’بدقسمتی سے عمران خان کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔‘
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 11:40:43