نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 12 روزہ غیر ملکی دورہ مکمل کرکے واپس پہنچ گئے

Indonesia Berita Berita

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 12 روزہ غیر ملکی دورہ مکمل کرکے واپس پہنچ گئے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 12 روزہ غیر ملکی دورہ مکمل کرکے سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ گئے۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

17 ستمبر کو اسلام آباد سے پیرس کے راستے امریکہ پہنچے، جہاں انہوں نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کی۔

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 23 ستمبر کو خصوصی پرواز میں نیویارک سے لندن پہنچے تھے وہ 27 ستمبر کو لندن سے مدینہ پہنچے۔مدینہ کے گورنر فیصل بن سلمان نے ایئرپورٹ کے شاہی ٹرمینل پر نگران وزیر اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ کا پُرتپاک استقبال کیا۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ گزشتہ روز مدینہ سے جدہ پہنچے اور عمرہ ادا کیا۔3 روزہ دورہ سعودیہ مکمل کرکے نگران وزیراعظم جدہ سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

الیکشن کمیشن میں نگران وزیر اعظم سمیت 4افراد کو عہدوں سے ہٹانے کی درخواست دائراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن میں نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور کابینہ اراکین کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔
Baca lebih lajut »

نگراں وزیراعظم کی سیاسی کارکنوں کے ساتھ ناروا سلوک کی تردیدنگراں وزیراعظم کی سیاسی کارکنوں کے ساتھ ناروا سلوک کی تردیدجدہ : نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سیاسی کارکنوں کے ساتھ ناروا سلوک کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کو ویسے ہی کٹہرے میں لایا گیا۔
Baca lebih lajut »

نگراں وزیراعظم کی سیاسی کارکنوں کے ساتھ ناروا سلوک کی تردیدنگراں وزیراعظم کی سیاسی کارکنوں کے ساتھ ناروا سلوک کی تردیدجدہ : نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سیاسی کارکنوں کے ساتھ ناروا سلوک کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کو ویسے ہی کٹہرے میں لایا گیا۔
Baca lebih lajut »

عالمی طاقتوں کے درمیان محاذ آرائی میں فریق نہیں بنیں گے: انوارالحق کاکڑعالمی طاقتوں کے درمیان محاذ آرائی میں فریق نہیں بنیں گے: انوارالحق کاکڑنگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی طاقتوں کے درمیان محاذ آرائی میں فریق نہیں بنے گا اور نہ ہی پاکستان امریکہ اور چین کی بڑھتی ہوئی دشمنی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 15:48:16