نوازشریف کے واپسی پروگرام میں تبدیلی آئی یا نہیں؟ لیگی رہنماؤں نے بتا دیا

Indonesia Berita Berita

نوازشریف کے واپسی پروگرام میں تبدیلی آئی یا نہیں؟ لیگی رہنماؤں نے بتا دیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کے وطن واپسی پروگرام میں تبدیلی تبدیلی آئی ہے یا نہیں، لیگی رہنماؤں نے بتا دیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق لیگی رہنما عطاء تارڑ کا کہنا ہے  کہ نوازشریف کی واپسی کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، وہ 21 اکتوبر کو پروگرام کے مطابق اسلام آباد پہنچیں گے۔ نوازشریف پہلے اسلام آباد پھر قانونی...

لاہور مسلم لیگ کے قائد نوازشریف کے وطن واپسی پروگرام میں تبدیلی تبدیلی آئی ہے یا نہیں، لیگی رہنماؤں نے بتا دیا۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق لیگی رہنما عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی واپسی کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، وہ 21 اکتوبر کو پروگرام کے مطابق اسلام آباد پہنچیں گے۔ نوازشریف پہلے اسلام آباد پھر قانونی مشاورت کے بعد لاہور جائیں گے۔ لاہور کا جلسہ مقررہ وقت پر ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ حفاظتی ضمانت ملنے کا طریقہ کار یہی ہے، ہمیں کوئی آوٹ آف وے ریلیف نہیں ملا۔

احمد آباد میں پاکستانی ٹیم کے ساتھ متعصبانہ رویہ، گوتم گمبھیر بھی چپ نہ رہ سکے ، بھارتی تماشائیوں کو کھری کھری سنا ڈالیں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ نوازشریف 21 اکتوبر کی سہ پہر اسلام آباد پہنچیں گے جہاں کچھ دیر قیام کے بعد لاہور روانہ ہو جائیں گے۔ نوازشریف مینار پاکستان پر جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔گوادر میں چائنہ کے تعاون سے قائم سکول، سینکڑوں بچوں کی قسمت بدلنے لگی

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سائفر کیس چالان میں امریکی ردعمل بھی شاملسائفر کیس چالان میں امریکی ردعمل بھی شاملاسلام آباد: ایف آئی اے کے سائفر کیس چالان میں امریکا کا دیا گیا ردعمل بھی شامل کرلیا گیا، امریکی ناظم الامور نے دفترخارجہ سے رابطہ کیا۔
Baca lebih lajut »

سائفرکیس چالان میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قصوروار قرارسائفرکیس چالان میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قصوروار قرارایف آئی اے نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں سائفرکیس کا چالان جمع کرا دیا، چیئرمین پی ٹی آئی کو قصوروار قرار دیدیا گیا۔

نواز شریف کی قانونی ٹیم توشہ خانہ کیس میں حفاظتی ضمانت دائر کرنا بھول گئینواز شریف کی قانونی ٹیم توشہ خانہ کیس میں حفاظتی ضمانت دائر کرنا بھول گئیاسلام آباد : مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی قانونی ٹیم نے توشہ خانہ کیس میں حفاظتی ضمانت دائر نہ کی، نواز شریف توشہ خانہ کیس میں اشتہاری قرار ہیں۔

ریٹائرڈ ملازمین کے لیے بری خبر : پنشن قوانین میں تبدیلی کی تیاریریٹائرڈ ملازمین کے لیے بری خبر : پنشن قوانین میں تبدیلی کی تیاریاسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان رواں ماہ کے آخری ہفتے میں ہونے والے مذاکرات سے قبل وزارت خزانہ نے پینشن قوانین میں
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-03-03 15:03:17