اسلام آباد: ایف آئی اے کے سائفر کیس چالان میں امریکا کا دیا گیا ردعمل بھی شامل کرلیا گیا، امریکی ناظم الامور نے دفترخارجہ سے رابطہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف ایف آئی اے کے سائفر کیس چالان میں امریکا کی جانب سے دیے گئے ردعمل کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ جلسے میں کاغذ لہرانے کے بعد امریکی ناظم الامورنے پاکستانی دفترخارجہ سے رابطہ کیا تھا۔
چالان کے مطابق امریکی ناظم الامورکا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے ریلی میں دیے گئے بیان سے واشنگٹن ڈی سی خوش نہیں۔ اس سے قبل سابق وزیر اعظم کے سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے تحریری بیان میں بتایا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے فوج کے خلاف ٹارگٹڈ پلان کیا، انہوں نے سیاسی مقاصد اور تحریک عدم اعتماد میں بچنے کیلیے پلان بنایا۔
’8 مارچ کو سائفر سے متعلق فارن سیکرٹری کا ٹیلی فون آیا۔ ٹیلیفون پر اس کی کاپی وزیر اعظم آفس کو بھجوانے سے متعلق بتایا گیا۔ فارن سیکریٹری نے کہا کہ 9 مارچ کو اس کی کاپی وزیر اعظم کے حوالے کریں۔‘
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سائفر کیس : چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر آج فردِ جرم عائد ہونے کا امکانراولپنڈی : سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے
Baca lebih lajut »
سائفر کیس : چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر آج فردِ جرم عائد ہونے کا امکانراولپنڈی : سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے
Baca lebih lajut »
سائفر کیس : چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم کی کارروائی مؤخرراولپنڈی : خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم کی کارروائی مؤخرکر دی
Baca lebih lajut »
سائفر کیس : چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم کی کارروائی مؤخرراولپنڈی : خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم کی کارروائی مؤخرکر دی
Baca lebih lajut »
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمودقریشی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکیسائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔خصوصی عدالت کے جج نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے گزشتہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے آج کی تاریخ مقرر کر رکھی تھی۔سائفر کیس کی منگل کے روز ہونے والی سماعت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ...
Baca lebih lajut »
سائفر گمشدگی کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سائفر گمشدگی کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہو گی۔ عدالت نے 17 اکتوبر کو سائفر کیس میں ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر رکھی ہے جس کے بعد آج دونوں پی ٹی آئی رہنماؤں پر سائفر کیس میں فرد جرم عائد ہونے کا امکان...
Baca lebih lajut »