لندن : مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے نواز شریف کی واپسی پر پارٹی رہنماوں پرسفری پابندی لگادی اور کیا 21اکتوبر سے پہلے کوئی رہنما ملک سے باہر نہیں جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کاپروگرام فائنل ہے، اکیس اکتوبر کو ہی پاکستان آئیں گے، کارکن فقیدالمثال استقبال اورجشن کی تیاری کریں، انشااللہ پوری قوم ان کا فقیدالمثال استقبال کرے گی۔
نوازشریف سے ملاقات کیلئے آنیوالے پارٹی رہنما بھی اپنےپروگرام کینسل کریں اور قائد مسلم لیگ ن کے عظیم الشان استقبال کیلئےحلقوں میں وقت دیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نوازشریف کی واپسی استقبال کیلئے پارٹی عہدیداروں کو ٹاسک تفویض استقبال کے لئے 10 لاکھ کارکنان کی آمد کی امیدلاہور (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن نے قائد نواز شریف کے وطن واپسی پر استقبال کے لیے ڈویژنل اور ضلعی عہدیداران کو زیادہ سے زیادہ کارکنان لانے کا ٹاسک دے
Baca lebih lajut »
شہباز شریف بڑے بھائی کو جارحانہ بیانیے سے روکنے میں ناکام لندن اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیلندن/لاہور(آئی این پی) لندن میں ہونے والی لیگی قیادت کی بڑی بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، نواز شریف نے ایک مرتبہ پھر اپنے سیاسی بیانئے پر نظر
Baca lebih lajut »
نواز شریف کی واپسی سے صرف آئین شکن پریشان ہیں: مریم نوازپاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی سے صرف آئین شکن پریشان ہیں۔ مریم نواز کی زیر صدارت مسلم لیگ ن
Baca lebih lajut »
رہنما پیپلز پارٹی کا بینائی سے محروم کرنے والے انجیکشن سے متعلق بڑ انکشافلاہور : رہنما پیپلز پارٹی چوہدری منظور نے انکشاف کیا کہ لوگوں کو بینائی سے محروم کرنے والے انجیکشن پر امریکہ اور بھارت میں پابندی عائد ہے
Baca lebih lajut »
رہنما پیپلز پارٹی کا بینائی سے محروم کرنے والے انجیکشن سے متعلق بڑا انکشافلاہور : رہنما پیپلز پارٹی چوہدری منظور نے انکشاف کیا کہ لوگوں کو بینائی سے محروم کرنے والے انجیکشن پر امریکہ اور بھارت میں پابندی عائد ہے
Baca lebih lajut »