نواز کی وفاقی اور پنجاب حکومت کو اخراجات میں کمی اور عوام کو ریلیف دینے کی ہدایت

Nawaz Sharif Berita

نواز کی وفاقی اور پنجاب حکومت کو اخراجات میں کمی اور عوام کو ریلیف دینے کی ہدایت
Pmln
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ن لیگ کی دونوں حکومتیں اپنے اخراجات کا جائزہ لیں اور جہاں گنجائش نکلتی ہو نکالیں اور اسے عوام کو ریلیف دینے کیلئے استعمال کریں، صدر ن لیگ

مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس نواز شریف کی زیرصدارت ہوا جس میں وزیر اعظم شہبازشریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، رانا ثنااللہ سمیت دیگر رہنما شریک ہوئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی پنجاب میں عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف کے اقدامات پر پارٹی صدر کو آگاہ کیا۔ اجلاس میں پنجاب کے بلدیاتی قانون کو بہتر بنانے کیلئے مزید اصلاحات کی ہدایت بھی کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ خساروں کے شکار اداروں سے نجات کے ذریعے عوامی ریلیف کیلئے مالی گنجائش پیدا کرنے کی کوشش جاری ہے، عوام کو ریلیف کی ہر ممکن کوشش کررہے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pmln

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وزیر توانائی نے بجلی صارفین کو پری پیڈ میٹرز مہیا کرنے کی تجویز پیش کر دیوزیر توانائی نے بجلی صارفین کو پری پیڈ میٹرز مہیا کرنے کی تجویز پیش کر دیپنجاب حکومت کے دیے گئے ریلیف پر بجلی کمپنیوں کو سختی سے ہدایت کی ہے ایک یونٹ کی غلطی بھی قابل برداشت نہیں ہوگی: اویس لغاری
Baca lebih lajut »

انٹیلی جنس رپورٹس ہیں کہ ڈی سی پنجگور کو بی ایل اے نے شہید کیا: وزیر اعلیٰ بلوچستانانٹیلی جنس رپورٹس ہیں کہ ڈی سی پنجگور کو بی ایل اے نے شہید کیا: وزیر اعلیٰ بلوچستانشہید ڈی سی ذاکربلوچ کی بیوہ کو ان کی تعلیم کے مطابق ملازمت دیں گے اور ذاکر بلوچ کے بچوں کی تعلیم کے اخراجات حکومت برداشت کریگی: سرفراز بگٹی
Baca lebih lajut »

آرمی چیف کا ویٹرنز کے اعزاز میں استقبالیہ، دشمن کے پروپیگنڈے کے گھناؤنے خطرے سے خبردار کیاآرمی چیف کا ویٹرنز کے اعزاز میں استقبالیہ، دشمن کے پروپیگنڈے کے گھناؤنے خطرے سے خبردار کیاآرمی چیف جنرل نے ویٹرنز کی خدمات کو دلی خراج تحسین پیش کیا اور ویٹرنز کی لگن اور قوم کی تاریخ کی تشکیل میں اہم کردار کو سراہا: آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »

ملک میں انٹرنیٹ کی بندش لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجملک میں انٹرنیٹ کی بندش لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجدرخواست میں وفاقی حکومت اور پی ٹی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

حریت رہنما یاسین ملک نے اپنا کیس خود لڑنے کا فیصلہ کرلیاحریت رہنما یاسین ملک نے اپنا کیس خود لڑنے کا فیصلہ کرلیاسزائے موت دینے کی بھارتی حکومت کی درخواست کی سماعت 15 ستمبر کو ہوگی
Baca lebih lajut »

کامران ٹیسوری کا پنجاب کی طرح بجلی سستی کرنے کیلئے حکومت سندھ کو خط لکھنے کا اعلانکامران ٹیسوری کا پنجاب کی طرح بجلی سستی کرنے کیلئے حکومت سندھ کو خط لکھنے کا اعلانسندھ کے عوام کو پنجاب کی طرح بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ ملا تو احساس محرومی پیدا ہو گا: گورنر سندھ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 20:52:05