صوبہ پنجاب کے لاہور میں وائلڈ لائف حکام نے قیمتی اور انتہائی خطرے کا شکار برفانی تیندوا کی کھال کو سمگل کرنے کی کوشش کو ڈرامائی انداز میں ناکام بنا کر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزم نے مقامی مجسٹریٹ کی عدالت میں اقرار جرم کرلیا ہے جس کے بعد ان پر ایک لاکھ روپیہ جرمانہ عائد کرنے کے بعد رہا کردیا گیا ہے جبکہ کھال وائلڈ لائف حکام نے ضبط کر...
گذشتہ ماہ فیس بُک پر نوادرات کی خرید و فروخت کی غرض سے بنائے گئے ایک گروپ میں ایک اشتہار پوسٹ کیا گیا جس میں لکھا تھا ’سنو لیپرڈ سکن فار سیل‘ ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر یہ اشتہار پوسٹ کرنے والے شخص کی جانب سے کہا گیا تھا کہ اگر کوئی اس کھال کو خریدنے میں دلچسپی رکھتا ہے تو وہ انھیں اِن باکس میں میسج بھیج کر رابطہ کر سکتا ہے۔صوبہ پنجاب کے محکمہ وائلڈ لائف کے حکام کا کہنا ہے کہ برفانی تیندوا کی اس قیمتی کھال کو سمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنا کر ایک ملزم کو گرفتار کیا...
ان کے مطابق انھیں اطلاع ملی تھی کہ برفانی تیندوے کی ایک قیمتی کھال کو فروخت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جس پر محکمے نے کارروائی کا منصوبہ بنایا اور عاصم کامران کے مطابق ’پہلی کوشش میں ایک وائلڈ لائف افسر گاہک بنے اور انھوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے ملزم سے رابطہ قائم کیا۔‘ وائلڈ لائف پنجاب کے ڈائریکٹر کے مطابق انھیں 12 لاکھ روپے کی پیشکش کی گئی جو سمگلروں نے قبول کر لی مگر پھر ’انھیں شک ہوگیا اور انھوں نے رابطہ منقطع کر دیا۔‘
دلچسپ بات یہ ہے کہ تیندوے کی کھال ٹرانسپورٹ کرنے کے لیے ’لیپرڈ کوریئر‘ نامی کمپنی کی سروس استعمال کی جا رہی تھی۔ ادھر ’لیپرڈ کوریئر‘ سروس کے عبدالحلیم کے مطابق ان کی کمپنی نے اس معاملے میں حکام سے تعاون کیا ہے اور وہ اب بھی مزید تعاون کے لیے تیار ہیں۔عاصم کامران کے مطابق اس کھال کو پہلے بھی ایک دوسری کوریئر سروس کے ذریعے ٹرانسپورٹ کیا گیا تھا اور انھیں حیرت ہے کہ کوریئر کمپنیاں ’کیسے یہ کھال وصول کر لیتی ہیں اور پھر اس کی ڈیلیوری کو بھی یقینی بناتی ہیں۔‘
مدثر ریاض کہتے ہیں کہ یہ بڑا تکلیف دہ ہے کہ خطرے کا شکار برفانی تیندوا کی کھال کو فروخت کے لیے پیش کیا جاتا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسپیکر کیلئے لگژری گاڑیوں کی خریداری پر پنجاب اسمبلی کےافسران نے چپ سادھ لیاپوزیشن ممبران نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبائی حکومت نے قومی خزانے سے 18 کروڑ روپے مالیت کی 5 لگژری گاڑیوں کی خریداری کی ہے
Baca lebih lajut »
بالاج ٹیپو ٹرکاں والا اور احسن شاہ: اندرون لاہور میں انڈر ورلڈ اور تین نسلوں تک کی دشمنی کی داستانلاہور شہر کے دو گینگز کی کہانی جس میں حریف کو ختم کرنے کے لیے گولی سے لے کر راکٹ لانچرتک استعمال کرنے کی کوشش کی گئی۔
Baca lebih lajut »
جولائی 2024 میں بھارت کا مقبول ترین فلم اسٹار کون؟ فہرست جاریOrmax میڈیا کی جانب سے فہرست جاری کی گئی
Baca lebih lajut »
ویڈیو گیمز کھیلنے کے فوائدجاپان میں 10 سے 69 سال کی عمر کے تقریباً 100,000افراد پر تحقیق کی گئی
Baca lebih lajut »
ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے اضافے سے 2 لاکھ 19 ہزار 907 روپے ہے
Baca lebih lajut »
قومی ہیرو ارشد ندیم کا کراچی میں تاریخی استقبال، انعامات کی برساتعلی شیخانی کی جانب سے 30 لاکھ اور دیگر نے لاکھوں روپے کے ساتھ پلاٹ، آئی فون کے تحفے پیش کیے
Baca lebih lajut »