نئی دہلی میں بارش کا 88 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی درہم برہم

Rain Berita

نئی دہلی میں بارش کا 88 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی درہم برہم
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

نئی دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 228.1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے جو دارالحکومت میں جون کے مہینے میں ریکارڈ کی گئی سب سے زیادہ بارش میں سے ایک ہے۔

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں مسلسل بارش نے 88 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، بارش کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہوگئی، سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگی جبکہ کئی پروازیں منسوخ ہوگئیں۔

نئی دہلی میں 24 گھنٹوں میں اب تک کی سب سے زیادہ بارش 28 جون 1936 کو 235.5 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی تھی۔ نئی دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹے کی بارش نے شہر کی سٹرکوں کو ندی نالیوں میں تبدیل کردیا ہے، گاڑیاں ، ٹرک سڑکوں پر پانی کے باعث پھنس گئے جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں شدید بارش کے باعث جمعہ کی صبح ائیرپورٹ کی چھت کا ایک حصہ گرگیا جس کے نتیجے میں ایک شخص کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ2 افراد زخمی ہیں جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بھارتی شہر بینگلورو میں شدید بارش، 133 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیابینگلورو (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی ریاست کرناٹکا کے دارالحکومت بینگلورو میں جون میں ہونے والی بارشوں کا 133 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بینگلورو میں اتوار 2 جون کو بادل ایسے برسے کہ ایک صدی پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز بینگلورو میں 111.
Baca lebih lajut »

بھارت میں آگ برساتا سورج، لو کے تھپیڑے، 33 افراد ہلاکبھارت میں آگ برساتا سورج، لو کے تھپیڑے، 33 افراد ہلاکرپورٹ کے مطابق دارالحکومت دہلی میں رواں ہفتے ملک کا اب تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت 53 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
Baca lebih lajut »

بھارت میں آگ برساتا سورج، لو کے تھپیڑے، 85 افراد ہلاکبھارت میں آگ برساتا سورج، لو کے تھپیڑے، 85 افراد ہلاکرپورٹ کے مطابق دارالحکومت دہلی میں رواں ہفتے ملک کا اب تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت 53 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
Baca lebih lajut »

دبئی میں دو جدید تعمیراتی منصوبوں کا اعلاندبئی میں دو جدید تعمیراتی منصوبوں کا اعلانان منصوبوں پر آنے والی لاگت کا تخمینہ تقریباً 355 ملین درہم لگایا گیا ہے
Baca lebih lajut »

دبئی میں دو جدید تعمیراتی منصوبوں کا اعلاندبئی میں دو جدید تعمیراتی منصوبوں کا اعلانان منصوبوں پر آنے والی لاگت کا تخمینہ تقریباً 355 ملین درہم لگایا گیا ہے
Baca lebih lajut »

نئی دہلی میں سورج آگ برسانے لگا؛ ملکی تاریخ کا سب سے گرم دننئی دہلی میں سورج آگ برسانے لگا؛ ملکی تاریخ کا سب سے گرم دننئی دہلی میں 52.3 درجہ حرارت نے راجستھان کے 51 ڈگری سمیت سابقہ تمام ​​قومی ریکارڈ کو توڑ دیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 15:40:30