رپورٹ کے مطابق دارالحکومت دہلی میں رواں ہفتے ملک کا اب تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت 53 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
حج کے لیے سائیکل پر مصر سے مکہ آنیوالے شخص کو راستے میں کون ملا؟ سنسنی خیز انکشافبھارت میں شدید گرمی کی لہر سے شہری بلبلا اُٹھے، ہیٹ ویو کے باعث 85 افراد لقمہ اجل بن گئے۔
نئی دہلی میں سخت گرمی کے دوران پانی کا بحران بھی سنگین ہوگیا، شہری پانی کی بوند بوند کو تر گئے، شمالی اور مشرقی ریاستیں ہیٹ ویو کی زد میں آگئی ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بھارت میں آگ برساتا سورج، لو کے تھپیڑے، 33 افراد ہلاکرپورٹ کے مطابق دارالحکومت دہلی میں رواں ہفتے ملک کا اب تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت 53 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
Baca lebih lajut »
شدید بارشوں سے اپارٹمنٹ کی دیوار گر پڑی، بچے سمیت 7 افراد ہلاکبھارت کے شہر حیدرآباد دکن میں شدید بارشوں کے سبب زیر تعمیر اپارٹمنٹ کی دیوار گر گئی بچے سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے۔
Baca lebih lajut »
ووٹرز کی بس اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم، ہر طرف آگ ہی آگ، 6 افراد ہلاکبھارت میں ووٹ ڈال کر واپس جانے والوں کی بس میں خوفناک حادثے کے بعد آگ بھڑک اٹھی 6 افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے۔
Baca lebih lajut »
کار کی ٹکر سے میاں بیوی کو ہلاک کرنیوالے ڈرائیور کی ضمانت کیلیے عدالت کی انوکھی شرائطبھارت میں دوران ڈرائیونگ گاڑی کی ٹکر سے دو افراد کو ہلاک کرنے والے نوعمر لڑکے کو عدالت نے ضمانت پر رہائی کے لیے انوکھی شرط رکھ دی۔
Baca lebih lajut »
میاں بیوی کو ہلاک کرنیوالے ڈرائیور کی ضمانت کیلیے عدالت کی انوکھی شرائطبھارت میں دوران ڈرائیونگ گاڑی کی ٹکر سے دو افراد کو ہلاک کرنے والے نوعمر لڑکے کو عدالت نے ضمانت پر رہائی کے لیے انوکھی شرط رکھ دی۔
Baca lebih lajut »
اسپتال میں خوفناک آتشزدگی، 7 نومولود ہلاکبھارت کے دارلحکومت دہلی میں ایک اسپتال میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 7 نومولود جھلس کر ہلاک ہو گئے۔
Baca lebih lajut »