بھارت کے دارلحکومت دہلی میں ایک اسپتال میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 7 نومولود جھلس کر ہلاک ہو گئے۔
فلمی انداز میں چلتے ٹرک سے سامان چوری کرنے کی ویڈیو وائرل102 سال پرانی کار میں 70 سالہ آسٹریلوی جوڑا پاکستان پہنچ گیا
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مشرقی عہلی کے وویک وہار علاقے میں پیش آیا جہاں بچوں کے ایک اسپتال میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس کے نتیجے میں سات نومولود جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق آگ لگتے ہی تیزی سے پھیلنے لگی۔ عمارت کی پہلی منزل پر 12 نوزائیدہ بچے موجود تھے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم ان میں سے سات بچے ہلاک ہو گئے جب کہ پانچ کا علاج جاری ہے۔رات گئے لگنے والی آگ کی اطلاع پر کئی فائر ٹینڈرز وہاں پہنچے اور کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا گیا۔ ڈی ایف ایس کے سربراہ اتل گرگ کے مطابق ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔ تاہم آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی...
پولیس نے اسپتال کے عملے سے حادثے کے بارے میں تحقیقات شروع کر دی ہیں اور اسپتال کے مالک کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے بچوں کے اسپتال میں لگنے والی آگ کو ’دل دہلا دینے والی‘ قرار دیا اور اپنے ایکس اکاؤنٹ پر کہا کہ واقعے کی وجوہات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں اور جو بھی اس لاپروائی کا ذمے دار ہے، اسے بخشا نہیں جائے گا۔خواتین کو قتل کر کے لاشیں مصر کے صحرا میں پھینکنے والے سیریل کِلر نے تعلیم کہاں سے حاصل کی؟سوشل میڈیا میمز میں وائرل شرارتی کتیا چل بسی
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
برطانیہ میں جنگ عظیم دوم کا تاریخی طیارہ گر کر تباہ ہوگیاطیارے میں لگنے والی خوفناک آگ میں پائلٹ بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگیا
Baca lebih lajut »
ووٹرز کی بس اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم، ہر طرف آگ ہی آگ، 6 افراد ہلاکبھارت میں ووٹ ڈال کر واپس جانے والوں کی بس میں خوفناک حادثے کے بعد آگ بھڑک اٹھی 6 افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے۔
Baca lebih lajut »
ویڈیو: ’ہائی وے پر ٹرک اور گاڑی میں خوفناک حادثے میں 6 افراد ہلاک‘افسوسناک حادثہ راجستھان میں دہلی ممبئی ایکسپریس وے پر اتوار کو یوٹرن لینے والے ٹرک سے گاڑی کے ٹکرانے پر پیش آیا
Baca lebih lajut »
بھات کےگیمنگ کیفے میں آتشزدگی کے باعث 25 افراد ہلاکنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست گجرات کےشہر راجکوٹ کے گیمنگ زون میں آگ لگنے سے 25 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نانا ماوا روڈ پر واقع ٹی آر پی گیمنگ زون میں آگ کی شدت پر قابو پانے کیلئےفائر بریگیڈ کی 8 ٹیمیں موقع پر موجودپہنچ چکے تھے تاہم آہستہ آہستہ آ گ نے پورے گیم زون کمپلیکس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ لگتے ہی...
Baca lebih lajut »
سرکاری اسپتال میں چاقو کے وار سے 10 افراد ہلاکاس سے قبل بھارت کی ریاست کرناٹک میں امتحانی نتائج کے معاملے پر ماں اور بیٹی ایک دوسرے پر تیز دھار چاقو سے حملہ آور ہو گئیں۔
Baca lebih lajut »
فیصل آباد : گھر میں لگنے والی آگ نے 3 کمسن بچوں کو جلا ڈالاپنجاب کے شہر فیصل آباد میں ایک گھر میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 3 بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔
Baca lebih lajut »