مینڈک کو مارنے کا واقعہ گزشتہ برس مارچ میں پیش آیا تھا
اسرائیل کی فوجی عدالت نے اوون میں مینڈک کو پکا کر مارنے والے فوجی کو 4 ماہ قید اور 1500شیکل بطور جرمانہ کی سزا سنادی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ، اسرائیلی فوجی نے یونٹ کوارٹرز کے قریب ملنے والے مینڈک کو اوون میں ڈال کر پکانے رکھ دیا تھا لیکن تقریباً 10 سیکنڈز بعد اپنے ساتھی کے منع کرنے پر فوجی اہلکار نے اوون سے مینڈک کو نکال دیا لیکن تب تک مینڈک مرچکا تھا۔ اس کے بعد اسرائیلی فوجی کے خلاف ساتھی اہلکاروں کی شکایت پر ہی جانوروں پر تشدد اور نارواسلوک پر مقدمہ دائر کیا گیا تھا، ایک سال بعد جرم کے اعتراف کی بنیاد پر اسرائیلی فوجی کو 4 ماہ قیداور 1500اسرائیلی شیکل بطور جرمانہ سزا سنائی گئی، اس کے علاوہ اسرائیلی فوجی کو بطور سزا عہدے میں تنزلی کا سامنا بھی کرنا پڑے گا۔
عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہےکہ جو لوگ جانوروں کے ساتھ ظالمانہ سلوک اور بدسلوکی کرتے ہیں وہ صرف جانوروں کیلئے تکلیف ہی نہیں بلکہ انسانی وقار، جذبات اور عام طور پر زندگی کے تقدس کو نقصان پہنچانے کا سبب بنتے ہیں، فوجی کا مینڈک کے ساتھ برتا جانے والا رویہ ناقابل قبول ہے۔ایران کے صدارتی الیکشن میں کوئی امیدوار مطلوبہ اکثریت حاصل نہ کرسکا، دوبارہ الیکشن ہوں گے
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان فٹبال لیگ کے فروغ کیلئے نامور بین الاقوامی فٹبالر پاکستان پہنچ گئےپاکستان فٹبال لیگ کی شروعات 4 جون کو لاہور میں ہونے جارہی ہے، برطانوی فٹبال لیجنڈ مائیکل اوون کو لیگ کا سفیر مقرر کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
اسرائیلی فوج نے رفح کراسنگ پر موجود مسجد کو ریسٹورنٹ میں تبدیل کردیااسرائیلی فوجیوں کی جانب سے جاری کردہ وڈیو میں اسرائیلی فوجی مسجد میں دکھائی دے رہےہیں جب کہ مسجد کے باہر اسرائیلی ٹینکوں نے قبضہ کررکھاہے۔
Baca lebih lajut »
الجزائر میں راہگیروں سے گلے ملنے پر شہری کو قید کی سزا ہوگئیالجیئرز (ویب ڈیسک) الجزائر میں ایک شہری کو سڑکوں پر راہگیروں سے بغیر کسی وجہ کے گلے ملنے کے جرم میں گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 30 سالہ محمد رامزی ویلاگر ہیں جنہیں حال ہی میں راپگیروں سے گلے ملنے پر غیر اخلاقی رویے کا مجرم قرار دیا گیا ہے۔ شہری کو سڑک پر چل رہے ہر ایرے غیرے کو گلے لگانے کے جرم میں دو ماہ قید کی سزا اور 50...
Baca lebih lajut »
روینہ ٹنڈن پر مقامی لوگوں کا حملہ، ویڈیو وائرلممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکار روینہ ٹنڈن پر مبینہ طور پر نشے میں دھت ہو کر عوام کو مارنے کے الزام میں تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
Baca lebih lajut »
اسرائیلی افواج نے غزہ میں امداد کے منتظر مزید 8 فلسطینیوں کو شہید کردیااسرائیلی فوج نے حملوں میں غزہ کے کچھ خاندانوں کی چار نسلوں کو ختم کر ڈالا ہے، فلسطینیون کی نسل کشی پر امریکی خبر ایجنسی کی رپورٹ
Baca lebih lajut »
پلاسٹک کی بوتل میں پانی پینا ذیابیطس کا سبب بن سکتا ہے، تحقیقبسفینول اے نامی کیمیکل جسم میں شوگر کو قابو کرنے والے ہارمون انسولین کی حساسیت کو کم کر سکتا ہے، تحقیق
Baca lebih lajut »