میانوالی میں تھانے پر خوارجی دہشت گردوں کا حملہ ناکام، دو دہشت گرد ہلاک

Indonesia Berita Berita

میانوالی میں تھانے پر خوارجی دہشت گردوں کا حملہ ناکام، دو دہشت گرد ہلاک
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق دہشت گردوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں

پنجاب پولیس نے میانوالی کے تھانہ چاپری پر خوارجی دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

بیان میں کہا گیا کہ خیبرپختونخوا سے متصل پنجاب کی بین الصوبائی سرحد پر عیسی خیل سرکل کے تھانہ چاپری پر دہشت گرد حملہ آور ہوئے،20 سے زائد خوارجی دہشت گردوں نے بھاری اسلحے کے ساتھ تھانہ پر اچانک حملہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ دہشت گردوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوگئے ہیں اور پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو خوارجی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پنجاب پولیس نے لکھانی کی سرحدی چیک پوسٹ پر دوسرا بڑا حملہ ناکام کر کے دہشت گردوں کا مقابلہ کیاپنجاب پولیس نے لکھانی کی سرحدی چیک پوسٹ پر دوسرا بڑا حملہ ناکام کر کے دہشت گردوں کا مقابلہ کیاپنجاب پولیس نے لکھانی کی سرحدی چیک پوسٹ پر دہشت غیر ملکی دہشت گردوں کا دوسرا بڑا حملہ ناکام کر کے دہشت گردوں کا مقابلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

بلوچستان میں دہشت گردوں کا منصوبہ ناکام، 3 دہشت گرد ہلاکبلوچستان میں دہشت گردوں کا منصوبہ ناکام، 3 دہشت گرد ہلاکدہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سی ٹی ڈی، پولیس اور ایف سے مشترکہ کارروائی کی اور دو دہشت گردوں کو گرفتار بھی کرلیا
Baca lebih lajut »

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، اہلکار شہیدڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، اہلکار شہیدوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خوارجی دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی
Baca lebih lajut »

پاکستان کا سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر اظہار افسوسپاکستان کا سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر اظہار افسوسپاکستان کا افغانستان میں دہشت گرد گروپس کی بیرونی حمایت پر تشویش کا اظہار
Baca lebih lajut »

اولپنڈی میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ، 3 دہشت گرد ہلاکاولپنڈی میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ، 3 دہشت گرد ہلاکراولپنڈی میں چکری کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ 2 فرار ہوگئے۔ دہشت گردوں سے خودکش جیکٹ، رائفلیں، آئی ای ڈی بم اور بارودی مواد برآمد کیا گیا۔
Baca lebih lajut »

کے پی سے دہشت گردی کے خاتمے کی کوششوں پر قوم سیکیورٹی فورسز کو سلام پیش کرتی ہے، وزیر داخلہکے پی سے دہشت گردی کے خاتمے کی کوششوں پر قوم سیکیورٹی فورسز کو سلام پیش کرتی ہے، وزیر داخلہوزیرداخلہ محسن نقوی کی شمالی اور جنوبی وزیرستان میں خوارجی دہشت گردوں کیخلاف کامیاب کارروائی پر فورسز کو شاباش
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 12:26:27