میانوالی میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 10 دہشت گرد ہلاک

فتنہ الخوارج Berita

میانوالی میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 10 دہشت گرد ہلاک
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

میانوالی کے تھانہ مکڑوال کے پہاڑی علاقے ملا خیل میں پولیس نے 10 سے 15 دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی

پنجاب کے علاقے میانوالی کے پہاڑی علاقے میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے 10 خوارج کو ہلاک کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ڈی پی او میانوالی اختر فاروق کی قیادت میں پولیس اور ایلیٹ کی بھاری نفری نے دہشت گردی کے خلاف آپریشن کیا جس کے دوران فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے دہشت گردوں کے خلاف بڑی کامیابی پر ڈی پی او میانوالی اور ٹیم کو شاباش دی اور کہا کہ پنجاب پولیس دہشت گردی کے خلاف الرٹ ہے، دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا کر دم لیں گے۔

ڈی پی او میانوالی اختر فاروق نے کہا کہ میانوالی پولیس امن دشمن عناصر کا اسی طرح جواں مردی سے مقابلہ کرتی رہے گی۔Oct 22, 2024خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنبلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنپاک فوج نے بلوچستان کے ضلع پشین اور زhob میں سرگرم دہشت گردوں پر دو علیحدہ عمل کردارے کیے، جس کے دوران دو خوارج دہشت گرد ہلاک ہوئے اور پانچ گرفتار ہوئے۔
Baca lebih lajut »

کراچی دھماکا؛ دہشتگردوں نے غیرملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سے حملہ کیا، ابتدائی رپورٹکراچی دھماکا؛ دہشتگردوں نے غیرملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سے حملہ کیا، ابتدائی رپورٹنامعلوم دہشت گرد نے اپنی گاڑی کو چینی باشندوں کے قافلے کی گاڑیوں کے قریب لاکر دھماکا کیا، سی ٹی ڈی
Baca lebih lajut »

روس کا بڑا اقدام؛ طالبان کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہروس کا بڑا اقدام؛ طالبان کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہروس نے 2003 میں طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا تھا
Baca lebih lajut »

ژوب میں دہشتگردوں کی ایف سی کیمپ میں داخلے کی کوشش ناکام، 2 دہشتگرد ہلاکژوب میں دہشتگردوں کی ایف سی کیمپ میں داخلے کی کوشش ناکام، 2 دہشتگرد ہلاککارروائی میں خود کش بمبار سمیت دہشت گرد سرغنہ عمر عرف عمری مارا گیا، شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران حولدار جمشیر خان شہید ہوگئے: آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »

کراچی: شیر شاہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 ملزمان ہلاککراچی: شیر شاہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 ملزمان ہلاکملزمان پر 35 کیس درج تھے،جن میں سے 25قتل کے کیس ہیں، ہلاک ملزمان کا تعلق لشگر جھنگوی سے تھا جو اب تحریک طالبان میں شامل ہوئے تھے۔
Baca lebih lajut »

کراچی: پولو گراؤنڈ میں مذہبی جماعت کی تقریب، ٹریفک پلان جاریکراچی: پولو گراؤنڈ میں مذہبی جماعت کی تقریب، ٹریفک پلان جاریتقریب کے شرکا وائے ایم سی اے گراؤنڈ اور ڈی جے کالج گراؤنڈ میں پارکنگ کر سکیں گے: ترجمان ٹریفک پولیس
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 12:57:40