مہنگا نان بیچنا دکاندار کو مہنگا پڑگیا

Indonesia Berita Berita

مہنگا نان بیچنا دکاندار کو مہنگا پڑگیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

مری : 150 روپے کا نان فروخت کرنیوالے دکاندار کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ، دکاندار نے شہری کو 3 نان 450 روپےمیں فروخت کئے

تفصیلات کے مطابق مری کے علاقے مال روڈ پر 150 روپے کا نان فروخت کرنیوالے دکاندار کیخلاف تھانہ مری میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مقدمہ اسپیشل کنٹرول پرائس مجسٹریٹ محمد احمد کی مدعیت میں درج کیا گیا، مقدمے میں کہا گیا کہ دکاندار ماجد حسین نے شہری کو 3 نان 450 روپےمیں فروخت کئے۔ دکاندار سرکاری نرخ کی لسٹ بھی غائب کر رکھی تھی جبکہ ضلعی انتظامیہ مری نے نان کی سرکاری قیمت 27 روپے مقرر کر رکھی ہے، دکاندار نے من مانی قیمت پر فی نان123 اضافی وصول کئے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

12 انرجی ڈرنکس پی کر ساتھیوں کو متاثر کرنا مہنگا پڑ گیا12 انرجی ڈرنکس پی کر ساتھیوں کو متاثر کرنا مہنگا پڑ گیاخون میں شوگر کی مقدار بڑھ جانے کی وجہ سے مریض کے جگر اور گردوں نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا
Baca lebih lajut »

تیل مہنگا امریکی ایئر لائنز ٹکٹ کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکانتیل مہنگا امریکی ایئر لائنز ٹکٹ کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکانتیل کی قیمت میں کمی کے تناظر میں امریکی ائیر لائنز کی ٹکٹوں کی فروخت میں زبردست تیزی دیکھی گئی تھی تاہم اب حالیہ ہفتوں میں تیل کی قیمتوں اور اس طرح ایندھن کی
Baca lebih lajut »

ملک میں بجلی کا مہنگا ترین پیداواری ٹیرف منظور ہونے کا امکان, قیمت پتہ چلی تو ہوش اڑ جائیں گےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں بجلی کا مہنگا ترین پیداواری ٹیرف منظور ہونے کا امکان ہے، کوٹ ادو پاور کمپنی نے درخواست نیپرا کو جمع کروا دی۔ نجی
Baca lebih lajut »

الیکشن کمیشن کا قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رکھنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رکھنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کل حلقہ بندیوں کی منظوری دے گا، ابتدائی فہرست 27 ستمبر کو اور حتمی فہرست 30 نومبر کو جاری ہوگی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 02:48:01