ملک میں بجلی کا مہنگا ترین پیداواری ٹیرف منظور ہونے کا امکان, قیمت پتہ چلی تو ہوش اڑ جائیں گے

Indonesia Berita Berita

ملک میں بجلی کا مہنگا ترین پیداواری ٹیرف منظور ہونے کا امکان, قیمت پتہ چلی تو ہوش اڑ جائیں گے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں بجلی کا مہنگا ترین پیداواری ٹیرف منظور ہونے کا امکان ہے، کوٹ ادو پاور کمپنی نے درخواست نیپرا کو جمع کروا دی۔ نجی

Sep 26, 2023 | 04:44 PM

اسلام آباد ملک میں بجلی کا مہنگا ترین پیداواری ٹیرف منظور ہونے کا امکان ہے، کوٹ ادو پاور کمپنی نے درخواست نیپرا کو جمع کروا دی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق نیپرا کو بجلی کے 77 روپے 31 پیسے فی یونٹ تک ٹیرف کی درخواست دیدی گئی جو کوٹ ادو پاور کمپنی نے جمع کروائی ہے۔ نیپرا اس درخواست پر سماعت 3 اکتوبر کو کرے گی۔

دریں اثنا کوٹ ادو پاور کمپنی کی جانب سے 228 میگا واٹ تا 347 میگا واٹ کپیسٹی پیمنٹ کی مد میں مانگ لیا ہے اور پیداواری ٹیرف میں 5 روپے 37 پیسے تک کپیسٹی پیمنٹ شامل ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

چین میں کوئلے کی کان میں آگ بھڑک اُٹھی؛ 16 کان کن ہلاکچین میں کوئلے کی کان میں آگ بھڑک اُٹھی؛ 16 کان کن ہلاکآتشزدگی کا شکار ہونے والی کوئلے کی کان کی سالانہ پیداواری صلاحیت 3.1 ملین ٹن ہے
Baca lebih lajut »

تیل مہنگا امریکی ایئر لائنز ٹکٹ کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکانتیل مہنگا امریکی ایئر لائنز ٹکٹ کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکانتیل کی قیمت میں کمی کے تناظر میں امریکی ائیر لائنز کی ٹکٹوں کی فروخت میں زبردست تیزی دیکھی گئی تھی تاہم اب حالیہ ہفتوں میں تیل کی قیمتوں اور اس طرح ایندھن کی
Baca lebih lajut »

بھارتی خلائی مشن کے دوبارہ فعال ہونے کا امکان ختم ہونے کے قریبنئی دہلی  (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی خلائی مشن چندریان 3کے دوبارہ فعال ہونے کا امکان ختم ہونے کے قریب ہے،اس حوالے سے بھارتی خلائی ایجنسی کے سابق
Baca lebih lajut »

2024 گرمی کی شدت اور ہیٹ ویوز2024 گرمی کی شدت اور ہیٹ ویوز2030 کے اواخرتک دنیا بھر میں 50کروڑ افراد کو کم ازکم ایک ماہ کیلئے شدید ترین گرمی کا سامنا کرنا پڑے گا۔اس بات کا انکشاف امریکی اخبار  اور کاربن پلان کی
Baca lebih lajut »

2024 گرمی کی شدت اور ہیٹ ویوز: دنیا بھر میں 50کروڑ افراد اور 19کروڑ پاکستانی بھی متاثرہونگے۔2024 گرمی کی شدت اور ہیٹ ویوز: دنیا بھر میں 50کروڑ افراد اور 19کروڑ پاکستانی بھی متاثرہونگے۔2030 کے اواخرتک دنیا بھر میں 50کروڑ افراد کو کم ازکم ایک ماہ کیلئے شدید ترین گرمی کا سامنا کرنا پڑے گا۔اس بات کا انکشاف امریکی اخبار  اور کاربن پلان کی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 06:42:40