نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی خلائی مشن چندریان 3کے دوبارہ فعال ہونے کا امکان ختم ہونے کے قریب ہے،اس حوالے سے بھارتی خلائی ایجنسی کے سابق
سربراہ کرن کمار کا کہنا ہے کہ چاند پر بھیجے گئے مشن کے دوبارہ فعال ہونے کے امکانات ہر گزرتے گھنٹے کے ساتھ کم ہو رہے ہیں۔
برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چاند پر منجمد کرنے والے انتہائی کم درجہ حرارت کی وجہ سے مشن شاید دوبارہ فعال نہ ہوسکے۔ چاند کے قطب جنوبی پر رات میں درجہ حرارت منفی 200 سے 250 ڈگری تک گر جاتا ہے۔ سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق 4 افراد کی میتیں پاکستان منتقل برطانوی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ چاند پر ایک دن اور رات کا دورانیہ زمین کے 14 دنوں سے زائد کا ہوتا ہے۔
یاد رہے کہ بھارتی خلائی ایجنسی نے جمعے کو چندریان تھری سے سگنل نہ ملنےکا بتایا تھا۔ بھارت کا چاند مشن چندریان تھری 23 اگست کو چاند کے جنوبی حصے پر اُترا تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بھارتی مشن چندریان 3 سے سگنل آنا بندرابطے کی کوششیں ناکامنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)چاند پر بھیجے گئے بھارتی مشن چندریان 3 سے سگنل آنا بند ہوگئے۔بھارتی خلائی ایجنسی اسروکے مطابق چاند کے جنوبی قطب پر شدید
Baca lebih lajut »
اویسٹن انجکشن نجی ہسپتال کی فارمیسی میں تیار ہونے کا انکشافلاہور: مقامی کمپنی کے تیار کردہ اویسٹن انجکشن نجی ہسپتال کی فارمیسی میں تیار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق محکمہ صحت نے نجی ہسپتال کے تیسرے
Baca lebih lajut »
انجیکشنز سے بینائی متاثر ہونے کا معاملہ سپلائرز کے خلاف کارروائی کا آغازاسلام آباد: انجیکشنز سے بینائی جانے کے معاملے پر نگران وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ انجیکشنز کو مارکیٹ سے اٹھا لیا گیا ہے جبکہ 2 سپلائرز کے خلاف
Baca lebih lajut »
ظالم قاری کے بہیمانہ تشدد سے زخمی ہونے والا 13 سالہ بچہ دم توڑ گیالاہور : ظالم قاری کے بہیمانہ تشدد سے زخمی ہونے والا تیرہ سالہ بچہ دم توڑ گیا، معلم نے انس کو مدرسے سے چھٹی کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا۔
Baca lebih lajut »
ظالم قاری کے بہیمانہ تشدد سے زخمی ہونے والا 13 سالہ بچہ دم توڑ گیالاہور : ظالم قاری کے بہیمانہ تشدد سے زخمی ہونے والا تیرہ سالہ بچہ دم توڑ گیا، معلم نے انس کو مدرسے سے چھٹی کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا۔
Baca lebih lajut »
افغانستان اسمگل ہونےوالےچینی اور کھاد کے11 ٹرک پکڑےگئےپولیس نے قومی شاہراہ پر افغانستان اسمگل ہونے والے چینی اور کھاد کے 11 ٹرک پکڑ لیے۔تفصیلات کے مطابق حساس اداروں کی اطلاع پر شکارپور میں نیو فوجداری تھانے
Baca lebih lajut »