اویسٹن انجکشن نجی ہسپتال کی فارمیسی میں تیار ہونے کا انکشاف

Indonesia Berita Berita

اویسٹن انجکشن نجی ہسپتال کی فارمیسی میں تیار ہونے کا انکشاف
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

لاہور:  مقامی کمپنی کے تیار کردہ اویسٹن انجکشن نجی ہسپتال کی فارمیسی میں تیار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق محکمہ صحت نے نجی ہسپتال کے تیسرے

ہوا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق محکمہ صحت نے نجی ہسپتال کے تیسرے فلور کا کینسر کیئر سینٹر سیل کر دیا ہے. محکمہ صحت کے چھاپے میں انجکشن کی تیاری میں ملوث نوید نامی شخص فرار ہوگیا.

ملزم نوید انجکشن مختلف آئی کلینکس کو سپلائی کرتا تھا۔ایف آئی آر میں مزید کہا گیا ہے کہ محکمہ صحت نے 2 ملزمان نوید عبداللہ اور بلال رشید کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا. انجکشن کی وجہ سے مریضوں کی بڑی تعداد بینائی سے محروم ہوگئی۔ادھر وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے ایکشن لیتے ہوئے مارکیٹ سے انجکشن کا سٹاک واپس منگوانے کا حکم دیا تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے اچھی خبراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری کمی ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہاہے ۔نجی ٹی وی
Baca lebih lajut »

جعلی انجکشن سے بینائی متاثر ہونے پر 2ملزمان کیخلاف مقدمہ درج ایک انجکشن پر 1لاکھ روپے کمانے کا انکشافلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جعلی انجکشن سے بینائی متاثر ہونے کے معاملے پر 2افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا،ایف آئی آر چیف ڈرگ کنٹرولر کی مدعیت میں درج کرائی
Baca lebih lajut »

میڈیکل طلبہ کی فیسوں کے حوالے سے بڑا فیصلہمیڈیکل طلبہ کی فیسوں کے حوالے سے بڑا فیصلہسرکاری، نجی میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی زائد فیسوں کا معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے مطابق ان تعلیمی اداروں کی فیسوں
Baca lebih lajut »

میڈیکل طلبہ کی فیسوں کے حوالے سے بڑا فیصلہمیڈیکل طلبہ کی فیسوں کے حوالے سے بڑا فیصلہسرکاری، نجی میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی زائد فیسوں کا معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے مطابق ان تعلیمی اداروں کی فیسوں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-28 23:45:45