موٹر سائیکل پر لوگ مختلف جانوروں کے ساتھ تو سواری کرتے دیکھے گئے ہیں لیکن پہلی بار کسی خونخوار مگرمچھ کے ساتھ کسی نے یہ ہمت کی ہے۔
آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے جس میں آئے روز انوکھی، متجسس اور کرتب پر مبنی ایسی ویڈیوز بھی منظر عام پر آتی رہتی ہیں جن کو انسان اپنی آنکھ سے دیکھ کر بھی یقین کرنے پر آمادہ نہیں ہوتا۔موٹر سائیکل ایک عام سواری ہے جو آج کل تقریباً ہر دوسرے شخص کے پاس ہوتی ہے۔ آمدورفت کے لیے آسان اس سواری پر آپ نے کبھی کبھار لوگوں کو جانوروں کو ساتھ لے کر جو عموماً پالتو ہوتے ہیں سفر کرتے دیکھا ہوگا۔
سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان موٹر سائیکل کی سیٹ پر ایک دیو ہیکل مگرمچ کو باندھ کر اسے بطور سیٹ استعمال کرکے موٹر سائیکل چلاتا نظر آتا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سموگ تدارک کیس؛ لوگ دفاتر میں موٹر سائیکل یا گاڑی پر جانے کی بجائے سائیکل پر ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سموگ تدارک کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے کہاکہ اکتوبرسے مارچ تک سائیکلنگ کو پروموٹ کیا جاسکتا ہے،سائیکلنگ کے آئیڈیا کو دیگر شہروں میں بھی اپلائی کیا جا سکتا ہے، لوگ دفاتر میں موٹر سائیکل یا گاڑی پر جانے کی بجائے سائیکل پر جائیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سموگ کے تدارک سے متعلق کیس میں عدالت نے ریمارکس دیئے کہ پانی کو بچانے کیلئے کام کرنا ہوگا،10مرلے کے گھروں کی تعمیر میں واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لازمی ہونا چاہئے،سرکاری وکیل نے کہاکہ عدالت نے پہلے 1کنال کے گھروں کیلئے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لازمی قرار دیئے تھے، عدالت نے کہاکہ اب آپ 10مرے کے گھروں کے نقشوں کی منظوری بھی واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تعمیر کیساتھ مشروط کریں۔ سموگ کے تدارک سے متعلق کیس ؛ لاہور ہائیکورٹ نے اکتوبر سے فروری تک نئے ترقیاتی منصوبوں پر کام روک دیا جسٹس شاہد کریم نے کہاکہ آئندہ سماعت پر پروپوزل بنا کر عدالت میں پیش کریں،عدالت نے کہاکہ اکتوبرسے مارچ تک سائیکلنگ کو پروموٹ کیا جاسکتا ہے،سائیکلنگ کے آئیڈیا کو دیگر شہروں میں بھی اپلائی کیا جا سکتا ہے،لندن میں سائیکل کرائے پر دینے کا کام شروع کیا گیا تھا،سردیوں کے 4ماہ میں آپ سائیکل کرائے پر یا ابتدا میں مفت بھی سہولت دی جاسکتی ہے،برطانیہ میں تو جج بھی سائیکل استعمال کرتے ہیں،یہ تجاویز ہیں اس پر غور کریں،ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہاکہ ایسا مال روڈ پر شروع کیا گیا تھا،عدالت نے کہاکہ لوگ دفاتر میں موٹر سائیکل یا گاڑی پر جانے کی بجائے سائیکل پر جائیں،ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہاکہ ہم ہائیکورٹ سے سول کورٹ جانے تک کتنی گاڑیاں استعمال کرتے ہیں،ہم سائیکل کا استعمال کر سکتے ہیں،عدالت نے سموگ کیس پر کارروائی ملتوی کردی۔ اغوا برائے تاوان کے قیدی نے جیل میں پینٹنگز بنا کربہن کی شادی کرادی
Baca lebih lajut »
دبئی: جعلی ویزے پر سفر کرنا خاتون کو مہنگا پڑگیاخاتون کو پبلک پراسیکیوشن کے سپرد کردیا گیا، پبلک پراسیکیوشن نے خاتون پر انجانے شخص کے ساتھ مل کر جعلی ویزے کی فرد جرم عائد کر دی۔
Baca lebih lajut »
دبئی: جعلی ویزے پر سفر کرنا خاتون کو مہنگا پڑگیاخاتون کو پبلک پراسیکیوشن کے سپرد کردیا گیا، پبلک پراسیکیوشن نے خاتون پر انجانے شخص کے ساتھ مل کر جعلی ویزے کی فرد جرم عائد کر دی۔
Baca lebih lajut »
بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کی مسلمانوں سے نفرت کا ایک اور واقعہ سامنے آگیااحمد آباد(آئی این پی)بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کی مسلمانوں سے نفرت کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا،بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں ہندو انتہاپسندوں نے ایک اسکول میں گھس کرنماز سکھانے والے ٹیچر پر بدترین تشدد کیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ہندو انتہا پسندوں اور مقامی حکومتی اہلکاروں نے اسکول کو معافی مانگنے پر مجبور بھی کیا،اسکول انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طالب علموں کو مختلف مذاہب کے بارے میں آگہی دینے کے لیے ایک پروگرام منعقد کیا گیا تھا جس میں دیگر مذاہب کے ساتھ ساتھ نماز کا طریقہ بھی بتایا گیا تھا۔ ہندو بچوں کو زبردستی نمازپڑھنے پر مجبور نہیں کیا گیا،احمد آباد کے مسلمان دشمن سرکاری اہلکاروں نے ٹیچر کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے والے کسی بھی شخص کو گرفتار نہیں کیا۔ ٹیچر پر انتہا پسند ہندو غنڈوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سموگ تدارک کیس؛ لوگ دفاتر میں موٹر سائیکل یا گاڑی پر جانے کی بجائے سائیکل پر جائیں،لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس
Baca lebih lajut »
ویڈیو: الیکٹرک بائیک کی بیٹری چارجنگ کے دوران خوفناک دھماکے سے پھٹ گئیآسٹریلیا میں ایک الیکٹرک بائیک کی بیٹری چارجنگ کے دوران خوفناک دھماکے سے پھٹ گئی، واقعے کی دل دہلا دینے والی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی ہے
Baca lebih lajut »