سموگ تدارک کیس؛ لوگ دفاتر میں موٹر سائیکل یا گاڑی پر جانے کی بجائے سائیکل پر ...

Indonesia Berita Berita

سموگ تدارک کیس؛ لوگ دفاتر میں موٹر سائیکل یا گاڑی پر جانے کی بجائے سائیکل پر ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سموگ تدارک کیس  میں لاہور ہائیکورٹ نے کہاکہ اکتوبرسے مارچ تک سائیکلنگ کو پروموٹ کیا جاسکتا ہے،سائیکلنگ کے آئیڈیا کو دیگر شہروں میں بھی اپلائی کیا جا سکتا ہے، لوگ دفاتر میں موٹر سائیکل یا گاڑی پر جانے کی بجائے سائیکل پر جائیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سموگ کے تدارک سے متعلق کیس میں عدالت نے ریمارکس دیئے کہ پانی کو بچانے کیلئے کام کرنا ہوگا،10مرلے کے گھروں کی تعمیر میں واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لازمی ہونا چاہئے،سرکاری وکیل نے کہاکہ عدالت  نے پہلے 1کنال کے گھروں کیلئے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لازمی قرار دیئے تھے، عدالت نے کہاکہ اب آپ 10مرے کے گھروں کے نقشوں کی منظوری بھی واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تعمیر کیساتھ مشروط کریں۔ سموگ کے تدارک سے متعلق کیس ؛ لاہور ہائیکورٹ نے اکتوبر سے فروری تک نئے ترقیاتی منصوبوں پر کام روک دیا جسٹس شاہد کریم نے کہاکہ آئندہ سماعت پر پروپوزل بنا کر عدالت میں پیش کریں،عدالت نے کہاکہ اکتوبرسے مارچ تک سائیکلنگ کو پروموٹ کیا جاسکتا ہے،سائیکلنگ کے آئیڈیا کو دیگر شہروں میں بھی اپلائی کیا جا سکتا ہے،لندن میں سائیکل کرائے پر دینے کا کام شروع کیا گیا تھا،سردیوں کے 4ماہ میں آپ سائیکل کرائے پر یا ابتدا میں مفت بھی سہولت دی جاسکتی ہے،برطانیہ میں تو جج بھی سائیکل استعمال کرتے ہیں،یہ تجاویز ہیں اس پر غور کریں،ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہاکہ ایسا مال روڈ پر شروع کیا گیا تھا،عدالت نے کہاکہ لوگ دفاتر میں موٹر سائیکل یا گاڑی پر جانے کی بجائے سائیکل پر جائیں،ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہاکہ ہم ہائیکورٹ سے سول کورٹ جانے تک کتنی گاڑیاں استعمال کرتے ہیں،ہم سائیکل کا استعمال کر سکتے ہیں،عدالت نے سموگ کیس پر کارروائی ملتوی کردی۔ اغوا برائے تاوان کے قیدی نے جیل میں پینٹنگز بنا کربہن کی شادی کرادی

سموگ کے تدارک سے متعلق کیس ؛ لاہور ہائیکورٹ نے اکتوبر سے فروری ...

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سموگ کے تدارک سے متعلق کیس میں عدالت نے ریمارکس دیئے کہ پانی کو بچانے کیلئے کام کرنا ہوگا،10مرلے کے گھروں کی تعمیر میں واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لازمی ہونا چاہئے،سرکاری وکیل نے کہاکہ عدالت نے پہلے 1کنال کے گھروں کیلئے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لازمی قرار دیئے تھے، عدالت نے کہاکہ اب آپ 10مرے کے گھروں کے نقشوں کی منظوری بھی واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تعمیر کیساتھ مشروط کریں۔جسٹس شاہد کریم نے کہاکہ آئندہ سماعت پر پروپوزل بنا کر عدالت میں پیش کریں،عدالت نے کہاکہ اکتوبرسے مارچ تک...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کراچی : ایم کیو ایم رہنما حیدر عباس رضوی کی گاڑی گن پوائنٹ پر چھین لی گئیکراچی : ایم کیو ایم رہنما حیدر عباس رضوی کی گاڑی گن پوائنٹ پر چھین لی گئیکراچی : ایم کیو ایم رہنما حیدر عباس رضوی کی گاڑی گن پوائنٹ پر چھین لی گئی، واقعے کا مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

دنیا بھر کے ہیکرز کے لیے قواعد جاریدنیا بھر کے ہیکرز کے لیے قواعد جاریآٹھ نکاتی قوانین میں اسپتالوں پر سائبر حملوں کی پابندی بھی عائد کی گئی ہے
Baca lebih lajut »

سعودیہ: چٹانوں پر اونٹوں کے ہزاروں سال قدیم نقوش دریافتسعودیہ: چٹانوں پر اونٹوں کے ہزاروں سال قدیم نقوش دریافتچٹانوں پرموجود قدیم نقوش میں بنیادی طور پر نر اونٹوں کو دکھایا گیا ہے جن پر بالوں کی عکاسی ظاہر کرتی ہے کہ ان میں سردی کا موسم دکھایا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

سعودیہ: چٹانوں پر اونٹوں کے ہزاروں سال قدیم نقوش دریافتسعودیہ: چٹانوں پر اونٹوں کے ہزاروں سال قدیم نقوش دریافتچٹانوں پرموجود قدیم نقوش میں بنیادی طور پر نر اونٹوں کو دکھایا گیا ہے جن پر بالوں کی عکاسی ظاہر کرتی ہے کہ ان میں سردی کا موسم دکھایا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-05 00:29:39