چٹانوں پرموجود قدیم نقوش میں بنیادی طور پر نر اونٹوں کو دکھایا گیا ہے جن پر بالوں کی عکاسی ظاہر کرتی ہے کہ ان میں سردی کا موسم دکھایا گیا ہے۔
آثار قدیمہ کے ماہرین کے مطابق پہلی بار ہوا ہے کہ انہیں ایسے شواہد ملے ہیں جنہیں دیکھ کراس بات کی اندازہوتا ہے کہ چٹانی آرٹ ماہرین آثار کی توقع سے بھی زیادہ پرانا ہو سکتا ہے جو حیران کن امر ہے۔
ماہرین آثار قدیمہ نے اس بات کا امکان ظاہر کیا ہے کہ جو نقوش دریافت ہوئے ہیں انہیں دیکھ کراس بات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اس وقت کے لوگوں نے اونٹوں کے نقوش کو سرحدی نشانات کے طور پر کندہ کیا ہو گا۔ ایک فرانسیسی ماہر آثار قدیمہ گیلوم چارلیوکس کے مطابق دریافت ہونے والے یہ قدیم نقوش مملکت کے دیگر مقامات پردریافت ہونے والے نقوش سے قدرے مختلف ہیں۔
واضح رہے کہ 2016 اور 2017 میں سعودی، فرانسیسی سائنسدانوں کی ایک مشترکہ ٹیم نے سعودیہ کے صحرا میں خاص طور پر سعودی عرب کے شمال مغربی علاوہ الجوف گورنری میں اونٹوں کے بڑے مجسمے دریافت کیے تھے جو 2000 برس پرانے تھے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پلاسٹک سے بنی قابلِ تناول ونیلا آئسکریمسینٹرل سینٹ مارٹنز ڈیزائن اسکول کے طالب علم نے آخری سال کے پروجیکٹ کے طور پر ایسی آئس کریم تیار کی ہے
Baca lebih lajut »
پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند پاکستانی نئی پریشانی میں پھنس گئےلاہور (آئی ا ین پی ) لاہور سمیت ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر کے سسٹم میں فنی خرابی کے باعث ہزاروں کی تعداد میں شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
Baca lebih lajut »
کراچی: انصاف ہاؤس کے باہرسکیورٹی پر تعینات اہلکاروں پر نامعلوم افراد کا حملہ، مقدمہ درجکراچی : پی ٹی آئی کے دفتر انصاف ہاؤس کے باہر سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں پر حملے کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج کرلیا گیا۔
Baca lebih lajut »
کراچی: انصاف ہاؤس کے باہرسکیورٹی پر تعینات اہلکاروں پر نامعلوم افراد کا حملہ، مقدمہ درجکراچی : پی ٹی آئی کے دفتر انصاف ہاؤس کے باہر سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں پر حملے کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج کرلیا گیا۔
Baca lebih lajut »