سینٹرل سینٹ مارٹنز ڈیزائن اسکول کے طالب علم نے آخری سال کے پروجیکٹ کے طور پر ایسی آئس کریم تیار کی ہے
برطانیہ کے ایک ڈیزائنر طالبہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے پہلی بار ری سائیکل پلاسٹک سے ونیلا آئس کریم تیار کی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ری سائیکل پلاسٹک سے بنی آئسکریم کو اگرچہ ابھی تک کسی نے چکھا نہیں ہے تاہم عام طور پر یہی مانا جاتا ہے کہ اس کا ذائقہ باقاعدہ ونیلا آئس کریم کی ہی طرح ہے۔ سینٹرل سینٹ مارٹنز ڈیزائن اسکول میں اپنے آخری سال کے پروجیکٹ کے ایک حصے کے طور پر ایلونورا اورٹولانی نے آئس کریم کو ذائقہ دار بنانے کے لیے پلاسٹک کا استعمال کیا ہے۔
گِلٹی فلیورز کے عنوان سے مذکورہ بالا پروجیکٹ نوجوان طالبہ ڈیزائنر کے مقصد سے متاثر ہے کہ دنیا میں پلاسٹک کی تعداد کو ری سائیکل کرکے کیسے کم کیا جائے۔ حال ہی میں پلاسٹک تھیلیوں کو ہضم کرنے والے کیڑے کی ایک قسم کے بارے میں سننے کے بعد جو پلاسٹک تھیلوں کو ہضم کر سکتا ہے، ایلونورا نے سوچنا شروع کیا کہ اگر کیڑا پلاسٹک کو ہضم کرکے ختم کرسکتا ہے تو انسان بھی پلاسٹک کو ہضم کرکے اسے ختم کر سکتا ہے۔
ایلونورا نے ڈیزین میگزین کو بتایا کہ میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ میں واقعی پلاسٹک سے کچھ کھانے کی چیز بنا سکتی ہوں۔ مزید برآں اس پروجیکٹ پر میرے ساتھ کام کرنے میں دلچسپی رکھنے والے سائنسدان کو تلاش کرنا کافی مشکل تھا۔غیرقانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو پاکستان سے نکالنے کا فیصلہماہرہ خان نے اپنی شادی کی آفیشل تصویر اور ویڈیو جاری کردیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ری سائیکل پلاسٹک سے تیار کردہ ونیلا آئس کریمایک برطانوی خاتون ڈیزائنر نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ری سائیکل (دوبارہ استعمال کے قابل بنانا) پلاسٹک سے ونیلا فلیورنگ آئس کریم بنانے والی پہلی شخصت ہیں۔ گو کہ ابھی
Baca lebih lajut »
پیسکو کا سرکاری محکموں سے بجلی بلوں کے بقایا جات کی ادائیگی کا مطالبہپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیسکو پیسکو نے سرکاری محکموں سے بجلی بلوں کے بقایا جات کی ادائیگی کا مطالبہ کردیا۔پیسکو نے نادہندہ محکموں اور اداروں سے متعلق
Baca lebih lajut »
موسمیاتی تبدیلیوں اور تنازعات کی سنگین صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔منیراکرماقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے کہا ہے کہ کورونا، موسمیاتی تبدیلیوں اور تنازعات کے بحرانوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی سنگین صورتحال سے نمٹنے
Baca lebih lajut »
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ملک گیر انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیانگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اسلام آباد میں 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلاکر ملک گیر انسداد پولیو مہم کا
Baca lebih lajut »