مودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرار

Indonesia Berita Berita

مودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

مودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرار ہوگیا، بی جے پی نے بھارت پر مکمل کنٹرول حاصل کرتے ہوئے ریاستی ڈھانچے کو تباہ کردیا ہے۔

بھارت میں عام انتخابات کا آغازہوچکا ہے مگر یہ انتخابات دنیا کی سب سےبڑی جمہوریت کہلائے جانے والے بھارت کی تاریخ کے متنازعہ ترین انتخابات ہوں گے۔

بھارت کے عام انتخابات میں جیتنے کے لیے مودی کے ہتھکنڈوں میں مخالفین کوکچلنا اور سیاسی مخالفین کی گرفتاریاں اور ان کے گھروں پر چھاپے، الیکشن کمشنر کی ردوبدل، مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر، مذہبی جذبات پر کو بھڑکانا، میڈیا کو اپنے حق میں استعمال کرنا اور انتخابات میں جیتنے کے لیے کرپشن کے زریعے انتخابی مہم کو فنڈنگ کرنا شامل ہیں۔قومی انتخابات سے قبل دہلی کے وزیر اعلیٰ اورعام آدمی پارٹی کے رکن اروند کیجریوال کو کرپشن کے جھوٹے الزام میں گرفتارکیا گیا جبکہ پارٹی کے باقی رہنما بھی مختلف مقدمات...

مودی کی من مانیوں پر الیکشن کمیشن کی خاموشی پر اپوزیشن پارٹیوں نے سوالات اٹھائے، الیکشن سےقبل الیکشن کمشنرارون گوئل کا استعفیٰ اور متنازعہ انتخابی عمل کےدرمیان ریٹائرڈبیوروکریٹس گیانش کمار اور سکھبیر سنگھ سندھو کو الیکشن کمشنر مقرر کرنا بی جے پی کی ساکھ پر سوالیہ نشان ہے۔ بھارتی ووٹرز کے مطابق مودی کے زیر اقتدار کرپشن اور دولت کی غیر مساوی تقسیم میں سنگین حد تک اضافہ ہوا ہے، بھارت 200 ملین سے زائد مسلمانوں کا گھر ہے لیکن مودی انہیں نظر انداز کرتے ہوئے محض ہندو انتہا پسندوں کو ترجیح دیتا ہے جن کی جانب سے مسلمانوں کے امتیازی سلوک اور تشدد کا نشانہ بھی بنایا جاتا ہے۔

بھارتی انفورسمنٹ ڈائریکٹریٹ مودی سرکار کے کہنے پر کانگرس لیڈروں کی رہائش گاہوں پر چھاپے مار کر انہیں بی جے پی میں شامل ہونے کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے ، 2017 میں جو مودی سرکار نے الیکٹورل بونڈ فنڈز قائم کیے تھے اور جسکا تقریبا 60فیصدپیسہ کھایا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مودی سرکار کے دور حکومت میں بھارت کرپشن کا گڑھ بن گیامودی سرکار کے دور حکومت میں بھارت کرپشن کا گڑھ بن گیامودی سرکار اور آدتیہ برلاگروپ کی کرپشن کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا، مودی سرکار کے دور حکومت میں بھارت کرپشن کا گڑھ بن گیا۔
Baca lebih lajut »

مودی کے ’’400 پار‘‘ نعرے میں کیا راز چھپا ہے؟ پرینکا گاندھی نے بھانڈا پھوڑ دیامودی کے ’’400 پار‘‘ نعرے میں کیا راز چھپا ہے؟ پرینکا گاندھی نے بھانڈا پھوڑ دیابھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کیلیے وزیراعظم مودی نے الیکشن میں 400 پار کا نعرہ دیا لیکن پرینکا گاندھی نے اس نعرے میں چھپے راز کا بھانڈا پھوڑ دیا۔
Baca lebih lajut »

مودی کے تیسری بار اقتدار میں آنے کے خدشات، بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکارمودی کے تیسری بار اقتدار میں آنے کے خدشات، بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکاراقتدار کی حوس میں اندھی مودی سرکار کا ایجنڈا صرف ہندوتوا کا فروغ ہے، مسلمانوں پر بھارت کی زمین تنگ کردی گئی ہے
Baca lebih lajut »

مودی کے دوبارہ اقتدارمیں آنے کا ممکنہ خدشہ، بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکارمودی کے دوبارہ اقتدارمیں آنے کا ممکنہ خدشہ، بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکاربھارت کے حالیہ انتخابات میں مودی بڑے مارجن سے جیتنے کا دعویٰ کررہا ہے ، جس کے پیش نظر بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکار ہیں۔
Baca lebih lajut »

بھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار کا قبضہبھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار کا قبضہبھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار نے قبضہ کرلیا، 2014 کے انتخابات کے بعد سے مودی کی شخصیت عروج پر لیکن بھارت کی جمہوریت زوال کا شکار ہے۔
Baca lebih lajut »

ویڈیو رپورٹ: بھارتی انتخابات سے متعلق دی گارڈین نے اپنی رپورٹ میں کیا لکھا؟ویڈیو رپورٹ: بھارتی انتخابات سے متعلق دی گارڈین نے اپنی رپورٹ میں کیا لکھا؟دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کا دعویٰ کرنے والی مودی سرکار کی اصلیت دی گارڈین کی رپورٹ میں آشکار ہو گئی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 12:26:25