بھارت کے حالیہ انتخابات میں مودی بڑے مارجن سے جیتنے کا دعویٰ کررہا ہے ، جس کے پیش نظر بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکار ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مودی کےدوبارہ اقتدارمیں آنےکےممکنہ خدشےسے بھارتی مسلمان شدیدعدم تحفظ کا شکار ہے، مسلسل10سالوں سےاقتدارمیں رہنے کے بعد بھی مودی سرکاردوبارہ اقتدارپرقابض ہونے کی خواہشمند ہیں۔
اپنے دس سالہ دور اقتدار میں مودی سرکار نےدیگر اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کو نشانے پر رکھتے ہوئے اپنی سیاست کو پروان چڑھایا، نہ صرف عام بھارتی شہری بلکہ بھارتی پارلیمنٹ میں مسلمان ایم پی ایز بھی بی جے پی کی نفرت انگیز سیاست کی بھینٹ چڑھنے لگے۔ بھارتی مسلمانوں کو ہر طرح سے زدوکوب کیا گیا جبکہ ان کے گھروں، کاروباری مراکز اور عبادت گاہوں کو بھی غیر قانونی تجاوزات کی آڑ میں مسمار کر دیا گیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
مودی کے تیسری بار اقتدار میں آنے کے خدشات، بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکاراقتدار کی حوس میں اندھی مودی سرکار کا ایجنڈا صرف ہندوتوا کا فروغ ہے، مسلمانوں پر بھارت کی زمین تنگ کردی گئی ہے
Baca lebih lajut »
بھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار کا قبضہبھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار نے قبضہ کرلیا، 2014 کے انتخابات کے بعد سے مودی کی شخصیت عروج پر لیکن بھارت کی جمہوریت زوال کا شکار ہے۔
Baca lebih lajut »
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے تاریخ بتا دیماہرین فلکیات نے عیدالاضحیٰ 2024 کی ممکنہ تاریخ سے پیش گوئی کردی تاہم ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کے بعد ہی عید الاضحیٰ کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔
Baca lebih lajut »
غزہ میں شہریوں کا تحفظ نہ کیا تو اسرائیل کی حمایت ترک کرسکتے ہیں، جو بائیڈناسرائیل شہریوں اور امدادی کارکنوں کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات کا اعلان کرے، امریکی صدر
Baca lebih lajut »
پنجاب میں قحط سالی کا خدشہ شدید ہوگیا، جائزہ رپورٹ پیشاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں غذائی عدم تحفظ کی وجہ سے قحط سالی کا خدشہ ظاہر کیا گیا۔ ہم نیوز کے مطابق آڈٹ ٹیم کی جانب سے مرتب شدہ جائزہ رپورٹ میں پنجاب میں غذائی عدم تحفظ کی وجہ سے آئندہ دو دہائیوں قحط سالی کا خدشہ کا ظاہر کیا گیا ہے،آڈٹ ٹیم نے پنجاب میں غذائی تحفظ کو غیر مستحکم اور غیر تسلی بخش قرار دیا ہے۔ جائزہ رپورٹ کے مطابق...
Baca lebih lajut »
کراچی: دہشتگرد حملے کے بعد غیرملکیوں کے تحفظ کیلئے غیرمعمولی اقدامات کا فیصلہتمام افسران غیر ملکیوں کے تحفظ کیلئے موجودہ اقدامات کا دوبارہ جائزہ لیں اور اگر کہیں کوئی خامی موجود ہے تو اُسے فوری طور پر دور کیا جائے: آئی جی سندھ
Baca lebih lajut »