مودی نے انتخابی مہم میں مسلم مخالف 100 سے زائد بیانات دیے، ہیومن رائٹس واچ

Indonesia Berita Berita

مودی نے انتخابی مہم میں مسلم مخالف 100 سے زائد بیانات دیے، ہیومن رائٹس واچ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ہیومن رائٹس واچ نے مودی کی تقاریر کو مسلمانوں، عیسائیوں اور دیگر اقلیتوں کے لیے حقیقی خطرہ قرار دیا

مودی نے انتخابی مہم میں مسلم مخالف 100 سے زائد بیانات دیے، ہیومن رائٹس واچسوات میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں اہلکار شہیددی ہنڈرڈ: ویلش فائر اور سدرن بریو کے درمیان میچ بغیرنتیجے کے ختمفرانس کے مسلمان ایتھلیٹ پرانی ٹوئٹس پرمعطلکوئٹہ ریلوے اسٹیشن کے قریب دو دھماکوں میں 1 جاں بحق، 5 بچوں سمیت 6 زخمیحکومت کو ماہانہ 40 کروڑ ڈالر فراہم کر رہے ہیں، ملک بوستانمودی نے انتخابی مہم میں مسلم مخالف 100 سے زائد بیانات دیے، ہیومن رائٹس واچنریندر مودی کی تقاریر کو بھارت میں مسلمانوں اور دیگر...

ہیومن راٹس واچ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ نریندر مودی نے بھارت میں رواں سال منعقد ہوئے عام انتخابات میں مجموعی طور پر 173 تقاریر کیں۔ ہیومن رائٹس واچ ایشیا کے ڈائریکٹر الین پیئرسن نے بتایا کہ بھارت کے وزیراعظم کی نفرت انگیز تقاریر کے عوام کے لیے عالمی سطح پر حقیقی خطرات لاحق ہیں اور بعض دفعہ لوگوں پر براہ راست جسمانی طور پر حملہ کیا گیا اور قتل کردیا گیا۔انسانی حقوق کے ادارے نے کہا کہ نریندر مودی نے مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے بارے میں جو دعوے کیے ہیں وہ بے بنیاد اور اشتعال انگیز تقاریر ہیں، جس سے مسلمانوں، عیسائیوں اور دیگر پر مزید مظالم ہوں گے جو پہلے ہی مودی سرکار کے مظالم اور تعصب کا شکار...

انسانی حقوق کے ادارے نے مودی کی جانب سے مئی 2024 میں کامیابی کے بعد کی گئی تقریر کا حوالہ دیا گیا ہے جس میں انہوں نے حزب اختلاف کی مرکزی جماعت انڈین نیشنل کانگریس پر الزام عائد کیا تھا کہ اس نے ملک کی دولت مسلمانوں کے درمیان تقسیم کی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

حماس نے ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ کو جھوٹاقرار دیدیاحماس نے ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ کو جھوٹ اور تعصب قرار دے کر مسترد کردیا۔  ہیومن رائٹس واچ نے حماس کو7اکتوبر کے حملوں پر جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیا تھا ، حماس نے ہیومن رائٹس واچ سے اپنی رپورٹ واپس لینے اور معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔حماس کا کہنا ہے کہ ہیومن رائٹس واچ نے اسرائیل کے بیانیے کو اپنایا، ہیومن رائٹس واچ نے غیر جا نبد ا ر قانونی...
Baca lebih lajut »

سخت پالیسی ہے ارکان شہریوں کونشانہ بننے سے بچانے کیلئے انکے درمیان نہیں ہوتے، حماس کا ردعملسخت پالیسی ہے ارکان شہریوں کونشانہ بننے سے بچانے کیلئے انکے درمیان نہیں ہوتے، حماس کا ردعملاسرائیلی فوج نے درندگی کی انتہا کرتے ہوئے نماز پڑھتے فلسطینیوں پر ہزارو ں پاؤنڈ وزنی بم گرا دیے جس کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے
Baca lebih lajut »

کملا ہیرس کی انتخابی مہم میں ایک ہفتے کے دوران 20 کروڑ ڈالر جمعکملا ہیرس کی انتخابی مہم میں ایک ہفتے کے دوران 20 کروڑ ڈالر جمعڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے تین مہینوں میں 33 کروڑ 10 لاکھ ڈالرجمع ہوئے تھے
Baca lebih lajut »

بائیڈن سے متعلق درست پیشگوئی کرنیوالی نجومی نے اگلے امریکی صدر کا نام بتادیابائیڈن سے متعلق درست پیشگوئی کرنیوالی نجومی نے اگلے امریکی صدر کا نام بتادیاخاتون نجومی ایمی ٹرپ نے جو بائیڈن کے 21 جولائی کو انتخابی مہم سے دستبردار ہونے کی پیشگوئی کی تھی
Baca lebih lajut »

اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کیخلاف قرارداد منظوراسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کیخلاف قرارداد منظورقرارداد کے حق میں 69 ارکان نے ووٹ دیے جب کہ صرف 9 نے مخالفت کی
Baca lebih lajut »

غزہ کے اسکول پر اسرائیلی بمباری سے 30 فلسطینی شہید، 100 سے زائد زخمیغزہ کے اسکول پر اسرائیلی بمباری سے 30 فلسطینی شہید، 100 سے زائد زخمیشہیدوں میں 15 بچے اور 8 خواتین شامل ہیں اور 100 سے زائد فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں، وزارت صحت
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 19:22:16