خاتون نجومی ایمی ٹرپ نے جو بائیڈن کے 21 جولائی کو انتخابی مہم سے دستبردار ہونے کی پیشگوئی کی تھی
—فوٹو: فائل
امریکی میڈیا کے مطابق 40 سالہ نجومی ایمی ٹرپ کا کہنا ہے کہ ستاروں کے مطابق امریکا کے اگلے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہوسکتے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایمی ٹرپ نے یہ بھی پیشگوئی کی تھی کہ کملا ہیرس 2024 میں امریکی صدر کے لیے انتخاب لڑیں گی۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں جوبائیڈن نے کہا کہ بقیہ مدت صدر کے طور پر فرائض کی تکمیل پر توجہ دوں گا۔
ایمی ٹرپ نے یہ بھی پیشگوئی کی ہے کہ امریکا میں اگست کا مہینہ مشکل ہو سکتا ہے اور آگے مزید سیاسی بدامنی ہوسکتی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بڑھتے ہوئے دباؤ کے باوجود بائیڈن کاایک بار پھر صدارتی انتخاب کی دوڑ سے باہر ہونے سے انکارگرتی ہوئی ساکھ کے موقع پر امریکا کے صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹ گورنروں سے ملاقات کی ، گورنرز ایسوسی ایشن نے بائیڈن کی مکمل حمایت کا اعلان کیا
Baca lebih lajut »
کیا جو بائیڈن بدھ تک الیکشن سے دستبردار ہوجائیں گے؟امریکی صدر جو بائیڈن پر دوبارہ صدارت کا امیدوار بننے سے دستبردار ہونے کیلئے دباؤ انتہائی حد تک بڑھ گیا
Baca lebih lajut »
امریکی صدر جو بائیڈن نے ملک کی سپریم کورٹ میں بڑی تبدیلیوں کا منصوبہ بنا لیاوہ اس حوالے سے اپنی تجاویز آئندہ چند ہفتے میں پیش کریں گے جن میں ججوں کے عہدے کی معیاد مقرر کیاجانا اور اخلاقی قدروں پر لازمی عمل شامل ہوگا: رپورٹس
Baca lebih lajut »
بائیڈن انتظامیہ سے مستعفی عہدیداروں نے غزہ پر امریکی پالیسی کو ناکام اور تباہ کن قرار دیدیاغزہ سے متعلق امریکی پالیسی ایک ناکامی اور امریکی نیشنل سکیورٹی کیلئے ایک خطرہ ہے: مستعفی امریکی عہدیداروں کا مشترکہ بیان
Baca lebih lajut »
روس کی سب سے خوبصورت بائیکر موٹر سائیکل حادثے میں ہلاکبائیک پر دنیا بھر کا سفر کرنیوالی 38 سالہ ٹریول وی لاگر اپنے مداحوں میں موٹو تانیا کے نام سے مشہور تھیں
Baca lebih lajut »
امریکی رکن کانگریس کا بائیڈن سے دوبارہ صدارتی امیدوار بننے سے دستبردار ہونے کا مطالبہبائیڈن صدارتی امیدوار رہے تو ڈیموکریٹس دیگر الیکشنز میں بھی اچھا پرفارم نہیں کرسکیں گے: ایڈم شف
Baca lebih lajut »