موجودہ حکومت کیخلاف جمعیت علما اسلام کا کراچی میں دھرنا دینے کا اعلان

Indonesia Berita Berita

موجودہ حکومت کیخلاف جمعیت علما اسلام کا کراچی میں دھرنا دینے کا اعلان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

جمعیت علما اسلام کی جانب سے موجودہ حکومت کے خلاف کراچی میں 2 مئی کو دھرنا دینے کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق راشد محمود سومرو کا کہنا تھا کہ جے یو آئی نے 2018 کے انتخابات تسلیم نہیں کیے تھے، 2024 کے انتخابات بھی تسلیم نہیں ہیں، اب فیصلے میدان میں ہونگے۔ سندھ میں امن وامان کی صورتحال خراب ہے۔

رہنما جے یو آئی نے کہا کہ وزیراعظم کی موجودگی میں کچے میں جوائنٹ آپریشن کا مطالبہ کیا تھا۔ اس وقت کے وزیراعلیٰ نے میری مخالفت کی تھی۔ اب وزیراعلیٰ خود فرما رہے ہیں کہ حیران ہوں ان کے پاس ہتھیار کہاں سے آرہے ہیں۔ اگر ڈاکو پی پی سے کنکشن نہیں رکھتے تو وہ کچے میں آپریشن کیلئے سنجیدہ کیوں نہیں۔ کچے کے پولنگ اسٹیشنز کے نتائج بتارہے ہیں ڈاکو پیپلز پارٹی کے رحم وکرم پر ہیں۔ پیپلزپارٹی کچے میں ڈاکوؤں کی سرپرستی کر رہی ہے۔

رہنما جے یوآئی نے کہا کہ جب تک بےرحمانہ آپریشن نہیں ہوگا تب تک ڈاکوؤں سے نجات نہیں ملے گی۔ پی ٹی آئی والے ہمارے گھر آئے ہم ان کے گھر گئے تھے، مولانا نے ان کو ویلکم کیا۔ ہمارے پی ٹی آئی کے ساتھ نظریاتی اختلافات ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان کا 18مارچ کا آپریشن افغانستان حکومت نہیں بلکہ دہشت گردوں کیخلاف تھا، ترجمان دفتر خارجہپاکستان کا 18مارچ کا آپریشن افغانستان حکومت نہیں بلکہ دہشت گردوں کیخلاف تھا، ترجمان دفتر خارجہاسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا 18مارچ کا آپریشن افغانستان حکومت نہیں بلکہ دہشت گردوں کیخلاف تھا۔
Baca lebih lajut »

موجودہ پروگرام : آئی ایم ایف کا ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہارموجودہ پروگرام : آئی ایم ایف کا ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہاراسلام آباد : آئی ایم ایف نے موجودہ پروگرام میں ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کردیا ، آج مذاکرات مکمل نہ ہونے پر منگل کو مذاکرات کا مختصر دور ہوگا۔
Baca lebih lajut »

وزیراعظم کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی مکمل حمایت کا اعادہوزیراعظم کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی مکمل حمایت کا اعادہنیشنل پارٹی کا بھی آصف زرداری کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا، جے یو آئی اور جی ڈی اے کا صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ
Baca lebih lajut »

حکومت کے دوسرے ہفتے مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟ ادارہ شماریات کی رپورٹ جاریحکومت کے دوسرے ہفتے مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟ ادارہ شماریات کی رپورٹ جاریموجودہ حکومت کے دوسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 35 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
Baca lebih lajut »

لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت لیالاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت لیاکراچی: پی ایس ایل کے 28 ویں مقابلے میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
Baca lebih lajut »

حکومت کا ملک بھر میں بجلی وگیس چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہحکومت کا ملک بھر میں بجلی وگیس چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہحکومت نے ملک بھر میں بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں وزیر داخلہ نے ایف آئی اے کو خصوصی ٹاسک دے دیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-26 04:36:09