ممبئی کی عدالت نے جیا خان کی خودکشی کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے اداکار سورج پنچولی کو بری کیا

محکمہ قانون Berita

ممبئی کی عدالت نے جیا خان کی خودکشی کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے اداکار سورج پنچولی کو بری کیا
ممبئی کی عدالتجیا خانسورج پنچولی
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

ممبئی کی عدالت نے جیا خان کی خودکشی کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے اداکار سورج پنچولی کو 28 اپریل 2023 جمعہ کی صبح بری کیا تھا۔ سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کی خصوصی عدالت نے سورج پنچولی کے خلاف اداکارہ جیا خان کو خودکشی پر اکسانے کے معاملے پر اپنا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے انہیں بری کیا۔

ممبئی کی عدالت نے جیا خان کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے اداکارہ کے بوائے فرینڈ اداکار سورج پنچولی کو 28 اپریل 2023 جمعہ کی صبح بری کیا تھا_فوٹو: فائل

کئی سپر ہٹ فلموں میں معاون اداکارہ کے طور پر کام کرنے والی اداکارہ جیا خان نے 3 جون 2013 کو خودکشی کی تھی اور ان کی لاش جوہو میں ان کی رہائش گاہ میں لٹکی ہوئی پائی گئی تھی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

ممبئی کی عدالت جیا خان سورج پنچولی خودکشی سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن سی بی آئی

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

9 مئی ریڈیوپاکستان حملہ؛ روپوش ملزمان کے خلاف اشتہاری کارروائی کا حکم9 مئی ریڈیوپاکستان حملہ؛ روپوش ملزمان کے خلاف اشتہاری کارروائی کا حکمپشاور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کیس کا مختصر حکم نامہ جاری کردیا
Baca lebih lajut »

حسین نواز نے پاناما جے آئی ٹی کیس میں خاموشی توڑ دیحسین نواز نے پاناما جے آئی ٹی کیس میں خاموشی توڑ دیسابق سپریم کورٹ کے پاناما کیس کے سابق جج جسٹس اعجاز افضل خان نے نواز شریف کی مبینہ تنخواہ کے حوالے سے حقائق کو غلط بیان کیا
Baca lebih lajut »

اے پی این ایس کی ایگزیکٹو کمیٹی کی وزیر اطلاعات پنجاب سے ملاقاتاے پی این ایس کی ایگزیکٹو کمیٹی کی وزیر اطلاعات پنجاب سے ملاقاتصوبائی وزیر اطلاعات نے اخبارات کو ادائیگی کا پرانا طریقہ کار بحال کرنے کی یقین دہانی کے علاوہ اخبارات کو ٹینڈر نوٹس کے اجرا کی بحالی کا بھی اعلان کیا
Baca lebih lajut »

کراچی ائیرپورٹ کے قریب چینی شہریوں پرحملے کے ملزمان کے ریمانڈ میں 10 روز کی توسیعکراچی ائیرپورٹ کے قریب چینی شہریوں پرحملے کے ملزمان کے ریمانڈ میں 10 روز کی توسیعکراچی کی انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت نے کیس کی سماعت کی
Baca lebih lajut »

لیگی ایم این اے عادل بازئی فلور کراسنگ پر نااہل قرارلیگی ایم این اے عادل بازئی فلور کراسنگ پر نااہل قرارعادل بازئی کے خلاف نااہلی ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں نااہل قرار دے دیا۔
Baca lebih lajut »

50 سال قبل چرائے جانے والے 37 روپے سود سمیت لوٹانے والا شخص: ’لگتا ہے کہ انسانیت اب بھی زندہ ہے‘50 سال قبل چرائے جانے والے 37 روپے سود سمیت لوٹانے والا شخص: ’لگتا ہے کہ انسانیت اب بھی زندہ ہے‘انڈیا کی جنوبی ریاست تمل ناڈو کے بزنس مین نے 1970 کی دہائی میں 37 روپے چرائے تھے جو انھوں نے 50 سال کے بعد لوٹانے کا حیران کن فیصلہ کیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 10:44:28