ملک میں سب کیلئے قانون برابر ہونا چاہیے، بانی پی ٹی آئی
ملک میں دو قانون نہیں چل سکتے، عمران خان کی بہاولنگر واقعے کی شدید مذمتعمران خان نے بہاولنگر واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ہے، انہوں نے کہا کہ ملک میں سب کیلئے قانون برابر ہونا چاہیے۔
اڈیالہ جیل راولپنڈی میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان اور شیر افضل مروت سمیت دیگر رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے معمول کی ملاقات طے تھی، مگر آج ایسے کمرے میں ملاقات کروائی گئی جس میں درمیان میں شیشے لگائے گئے تھے، ہم ملاقات میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے بہاولنگر واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا۔ بانی پی ٹی آئی نے کہا ملک میں سب کیلئے قانون برابر ہونا چاہیے، ایک ملک میں دو قانون نہیں چل سکتے۔ بیرسٹر گوہر خان نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے مجھے اور عمر ایوب کو ذمہ داری سونپی ہے پنجاب میں پارٹی کو متحرک کریں۔ڈرامے کی شوٹنگ میں ساتھی فنکار سے حقیقی محبت ہوگئی، نوال سعید کا انکشافسعودی لیگ؛ مراکشی کھلاڑی کو کوڑے مارنے کی ویڈیو وائرلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بشام حملے پر ملک دشمن عناصر کا پروپیگنڈا بے نقاب، حقائق منظر عام پر آگئےاس کے ساتھ ساتھ پاکستان میں چینی سفارتخانے اور قونصلیٹ جنرلز دونوں نے بشام میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی۔
Baca lebih lajut »
بہاولنگر میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی مشترکہ شفاف انکوائری ہوگی، آئی ایس پی آرمخصوص مقاصد کے حامل افراد نے ریاستی اداروں اور محکموں کے درمیان تقسیم کے لیے پروپیگنڈا شروع کردیا، آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »
سابق کرکٹر نے ٹیم میں گروپنگ کے خدشات رد کردیےملک میں ٹیلنٹ ہی نہیں اسی لیے عثمان خان کو منتخب کرنا پڑا، باسط علی
Baca lebih lajut »
ملک میں شوال کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات، رویت کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاچیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت اجلاس میں ملک بھر سےشہادتیں موصول کی جائیں گی
Baca lebih lajut »
میری لاڈلی بیٹی کون سی ہے؟ منیب بٹ نے بتادیاٹیلی وژن کے دو معروف اداکار منیب بٹ اور ان کی اہلیہ اداکارہ ایمن خان کی دو پیاری پیاری بیٹیاں بھی ہیں، جن کے نام امل اور میرل ہیں
Baca lebih lajut »
بہاولنگر واقعہ، اب تک ایک نہیں بلکہ کل کتنے پولیس اہلکار مستعفی ہوچکے؟ سینئر ...بہاولنگر(ویب ڈیسک) بہاولنگر میں پولیس اور آرمی کے جوانوں میں تصادم کے بعد سینئر صحافی آصف چوہدری نے دعویٰ کیا کہ دو پولیس اہلکارمستعفی ہوچکےہیں،ایک نے اپنی وردی بھی جلادی جس کی میں مذمت کرتا ہوں کیونکہ فورس کے یونیفارم کا بھی ایک تقدس ہے ۔ اپنے ولاگ میں ڈان سے وابستہ آصف چوہدری نے بتایاکہ بہاولنگر واقعے کےبعد پنجاب پولیس میں غم و غصہ پایا...
Baca lebih lajut »