ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی، ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

Pakistan Berita

ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی، ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ایک ہفتے میں 17 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ اور 10 اشیاء کی قیمتوں میں کمی رہی: ادارہ شماریات

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے جس کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی آگئی۔

ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.62 فیصد کی کمی ہوئی جس کے بعد مہنگائی کی مجموعی شرح 15.34 فیصد تک آگئی ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں 12 روپے سے زیادہ کی کمی ہوئی جبکہ فی درجن انڈے 3 روپے تک سستے ہوئے۔

اس کے علاوہ 20 کلوآٹے کے تھیلے کی قیمت میں 16 روپے تک کمی ہوئی اور دال ماش کی فی کلو قیمت میں 3 روپے سے زیادہ کی کمی آئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں ٹماٹر اورپیاز کی فی کلو قیمت میں 9 روپے سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ایک ہفتے میں دال چنا 8 روپے تک اور لہسن 10 روپے تک فی کلو مہنگا ہوا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایک ہفتے میں ایل پی جی کا گھریلو سلینڈر 15 روپے سے زیادہ مہنگا ہوا۔ایک ہفتے میں آلو ، ٹوٹا باسمتی چاول گھی، نمک، مٹن اور بیف مہنگی ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں۔کسی کو جیل میں عمران خان کے سیل بھیجا جائے تو کوکین اور ہیروئن مل جائے گی: حنیف عباسی کا الزام

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایم پوکس: منکی پوکس وائرس کی بیماری کیسے پھیلتی ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟ایم پوکس: منکی پوکس وائرس کی بیماری کیسے پھیلتی ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ایم پوکس کا ایک مشتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے اور ملک بھر میں اس بیماری کے حوالے سے ایک ایڈوائزری بھی جاری کی جا چکی ہے۔
Baca lebih lajut »

دورہ پاکستان؛ شکیب الحسن کی اسکواڈ میں شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیادورہ پاکستان؛ شکیب الحسن کی اسکواڈ میں شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیاسلیکٹرز ملک میں جاری بدامنی کی وجہ سے آل راؤنڈر سے رابطہ نہیں کرسکے، رپورٹس
Baca lebih lajut »

پارکنسن کے مریضوں کیلئے نیا اے آئی دماغی امپلانٹ متعارفپارکنسن کے مریضوں کیلئے نیا اے آئی دماغی امپلانٹ متعارفامپلانٹ نے پارکنسن کی انتہائی پریشان کن علامات میں 50 فیصد کمی کی ہے
Baca lebih lajut »

پاکستان میں بجلی کے بل گھر کے کرایے سے زیادہ ہوگئے؛ بلوم برگپاکستان میں بجلی کے بل گھر کے کرایے سے زیادہ ہوگئے؛ بلوم برگپاکستان میں 2021 سے بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے، رپورٹ بلومبرگ
Baca lebih lajut »

دنیا میں سب سے زیادہ کاہل افراد کہاں بستے ہیں؟دنیا میں سب سے زیادہ کاہل افراد کہاں بستے ہیں؟دنیا میں سب سے زیادہ کاہل یا سست افراد کہاں بستے ہیں، اس کا جواب کچھ عرصے قبل عالمی ادارہ صحت کی ایک رپورٹ میں دیا گیا۔
Baca lebih lajut »

کوشش ہے مشرق وسطیٰ کے کمرشل بینکوں سے 4 ارب ڈالر مل جائیں: گورنر اسٹیٹ بینککوشش ہے مشرق وسطیٰ کے کمرشل بینکوں سے 4 ارب ڈالر مل جائیں: گورنر اسٹیٹ بینکشرح سود میں کمی کے باوجود کرنٹ اکاؤنٹ کنٹرول میں ہے: گورنر اسٹیٹ بینک
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 08:09:01