ریاست کی ذمہ داری ہے عوام کو سوشل میڈیا سے پیدا ہیجان اور فتنے کے مضمرات سے دور رکھے، کسی صورت پاکستان کاقیمتی سرمایہ ضائع نہیں ہونے دیں گے: جنرل عاصم منیر
— فوٹو:اسکرین گریب
نوجوانان پاکستان سے خطاب میں آرمی چیف کا کہنا تھاکہ عوام، حکومت اور فوج کے درمیان مضبوط رشتہ ہی پاکستان کی ترقی کا ضامن ہے، ریاست کی ذمہ داری ہے عوام کو سوشل میڈیا سے پیدا ہیجان اور فتنے کے مضمرات سے دور رکھے۔ ان کا کہنا تھاکہ آزاد ریاست کی اہمیت جاننی ہے تو لیبیا، شام، کشمیر اور غزہ کے عوام سے پوچھو، بحیثیت مسلمان ہمیں نا امیدی سے منع کیا گیا ہے، پاکستان کا سب سے بڑا اور قیمتی سرمایہ نوجوان ہیں، کسی صورت پاکستان کاقیمتی سرمایہ ضائع نہیں ہونے دیں گے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ملک میں مون سون کا نیا سسٹم داخل، کراچی میں ہفتہ اتوار کو موسلادھار بارش کی پیشگوئیملک میں مون سون کا اسپیل 25 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے، مون سون ہواؤں کا سلسلہ آج سے سندھ میں داخل ہوگا: محکمہ موسمیات
Baca lebih lajut »
ارشد بھی میرا بیٹا ہے، نیرج کے سلور جیتنے پر خوش ہیں: والدہ نیرج چوپڑامقابلے میں 12 ممالک مدِ مقابل تھے اور ان 12 ممالک میں سے ایک پاکستان جیتا ہے، ان کا دن اچھا تھا اسی لیے وہ جیت گئے: والد کا بیان
Baca lebih lajut »
ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کے سونے کا معاملہ؛ حسن علی نے قلعی کھول دیٹیم مینجمنٹ سمیت ڈریسنگ روم میں موجود کھلاڑی میچ دیکھ رہے تھے، حسن علی کا دعویٰ
Baca lebih lajut »
فنکاروں کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر مبارکباد کے پیغاماتآج اس آزادی اور نعمتوں پر شکر ادا کرنے کا وقت ہے جن سے ہم آج لطف اندوز ہو رہے ہیں، عدنان صدیقی
Baca lebih lajut »
شوبز فنکاروں کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر مبارکباد کے پیغاماتآج اس آزادی اور نعمتوں پر شکر ادا کرنے کا وقت ہے جن سے ہم آج لطف اندوز ہو رہے ہیں، عدنان صدیقی
Baca lebih lajut »
افواج پاکستان کو کمزور کرنا پاکستان کو کمزور کرنے کے مترادف ہے، آرمی چیفپاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر مہمان خصوصی ہیں
Baca lebih lajut »