فنکاروں کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات

Indonesia Berita Berita

فنکاروں کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

آج اس آزادی اور نعمتوں پر شکر ادا کرنے کا وقت ہے جن سے ہم آج لطف اندوز ہو رہے ہیں، عدنان صدیقی

فنکاروں کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر مبارکباد کے پیغاماتجوائن واٹس ایپ چینلکراچی: عام لوگوں کے ساتھ شوبز سے تعلق رکھنے والے ستارے بھی پاکستان کا یوم آزادی نہایت پرجوش طریقے سے منارہے ہیں۔

فنکاروں نے سوشل میڈیا پر پاکستان سے بھرپور محبت کا اظہار کرتے ہوئے خصوصی طور پر پوری قوم اور اپنے چاہنے والوں کو جشن آزادی کی مبارک باد دی ہے۔ اداکار عدنان صدیقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر تمام لوگوں کو یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ آج اس آزادی اور نعمتوں پر دل کی گہرائیوں سے شکر ادا کرنے کا وقت ہے جن سے ہم آج لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ یہ ان لوگوں کی عزم و حوصلے کو یاد کرنے کا لمحہ ہے جنہوں نے اس آزادی کو ممکن بنایا اور اس بات پر غور کرنا ہوگا کہ ہم ان اقدار کو کیسے اپنی زندگیوں میں اپناتے ہیں۔ سب کو یوم آزادی بہت بہت مبارک ہو! پاکستان زندہ باد!اسرائیل کا آئرن ڈوم سسٹم ناکاماسلام آباد؛ غیر ملکی خاتون سے زیادتی،...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان سے بہت پیار ملا، وہاں میری مائیں بنی ہوئی تھیں جو تحائف بھیجتی تھیں: معروف بھارتی اداکارپاکستان سے بہت پیار ملا، وہاں میری مائیں بنی ہوئی تھیں جو تحائف بھیجتی تھیں: معروف بھارتی اداکارفنکاروں پر پابندی لگانا ٹھیک نہیں ہے، یہ سیاست کے داؤ پیچ ہیں، سیاست دانوں کو خوش کرنے کے لیے پاکستانی فنکاروں پر عائد پابندی کی حمایت نہیں کرسکتا: راجیو کھنڈیلوال
Baca lebih lajut »

چاند پر انسانوں کو پہنچانے کے لیے چین کی اہم ترین پیشرفتچاند پر انسانوں کو پہنچانے کے لیے چین کی اہم ترین پیشرفتچین کی جانب سے چاند پر انسانی مشن بھیجنے کے لیے تیار کیے گئے راکٹ کے انجن کی کامیاب آزمائش کی گئی۔
Baca lebih lajut »

شوہر کے بغیر ایشوریا کی بھارت واپسی ، فوٹو گرافرکے سوال پر کیا جواب دیا؟شوہر کے بغیر ایشوریا کی بھارت واپسی ، فوٹو گرافرکے سوال پر کیا جواب دیا؟بھارتی میڈیا پر فوٹوگرافرز کی جانب سے ایشوریا کی بیٹی کے ہمراہ ممبئی واپسی کے لمحات کو شیئر کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »

امریکی محکمہ انصاف نے ٹک ٹاک کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیاامریکی محکمہ انصاف نے ٹک ٹاک کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیایہ مقدمہ فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی جانب سے ٹک ٹاک کے خلاف کی جانے والی ایک تحقیقات کے نتائج پر مبنی ہے۔
Baca lebih lajut »

اے سی کے قریب بیٹھنے پر مہمانوں میں جھگڑا، دلہن نے شادی سے انکار کردیااے سی کے قریب بیٹھنے پر مہمانوں میں جھگڑا، دلہن نے شادی سے انکار کردیادولہا والوں کی جانب سے منانے کی بھرپور کوششوں کے باوجود دلہن اپنے فیصلے پر قائم رہی جس پر تقریب منسوخ کردی گئی
Baca lebih lajut »

اے سی کے قریب بیٹھنے پر مہمانوں میں جھگڑا، دلہن نے شادی سے انکار کردیااے سی کے قریب بیٹھنے پر مہمانوں میں جھگڑا، دلہن نے شادی سے انکار کردیادولہا والوں کی جانب سے منانے کی بھرپور کوششوں کے باوجود دلہن اپنے فیصلے پر قائم رہی جس پر تقریب منسوخ کردی گئی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 19:28:30