اسلام آباد : پاکستان بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخابات کل ہوں گے، انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
فیض آباد دھرنا، شہباز شریف نے کمیشن کو سوالات کے کیا جواب دیے؟ انکوائری رپورٹ اے آر وائی نیوز پر
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پنجاب سے این اے 119 اور 132 میں ضمنی انتخاب ہوگا، پنجاب میں 40لاکھ44 ہزار552 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے ، صوبے میں 2 ہزار 601 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔ اسی طرح سندھ میں این اے 196 میں 2 امیدوار مدمقابل ہیں اور 4 لاکھ 23 ہزار781ووٹرزحق رائےدہی استعمال کریں گے جبکہ الیکشن کے لئے 303 پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے ہیں ، جس میں 158 حساس پولنگ اسٹیشنزہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کا اہتمام، ملک کی خوشحالی کیلئے دعائیںکراچی، لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں عید الفطر کی نماز کے بڑے اجتماعات ہوئے
Baca lebih lajut »
آصفہ بھٹو نے ضمنی انتخاب میں بلامقابلہ کامیاب ہونے پر عوام کیلئے پیغام جاری ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)اپنے والد آصف علی زرداری کے حلقے سے بلا مقابلہ کامیاب ہونے والی آصفہ بھٹو نے شکریہ ادا کرتے ہوئے ٹویٹر پر پیغام جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر جاری پیغام میں آصف بھٹو کا کہناتھا کہ’شہید بینظیر آباد-1 کے حلقے این اے 207 سے بلا مقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے کا اعزاز حاصل کرنے پر شکرگزار ہوں، میں عہد...
Baca lebih lajut »
ملک میں شوال کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات، رویت کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاچیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت اجلاس میں ملک بھر سےشہادتیں موصول کی جائیں گی
Baca lebih lajut »
ملک میں دو قانون نہیں چل سکتے، عمران خان کی بہاولنگر واقعے کی شدید مذمتملک میں سب کیلئے قانون برابر ہونا چاہیے، بانی پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
سینیٹ کی 30 نشستوں پر انتخابات کیلئے پولنگ آج ہوگیاسلام آباد : سینیٹ انتخابات کیلئےپولنگ آج ہوگی ، سندھ ،خیبرپختونخوا،پنجاب اور قومی اسمبلی کےارکان حق رائے دہی استعمال کریں گے ۔
Baca lebih lajut »
بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز،21 ریاستوں میں ووٹنگپہلےمرحلے میں لوک سبھا کی 543 نشستوں میں سے 21 کے لیے پولنگ ہو رہی ہے
Baca lebih lajut »