اسلام آباد: ملک بھر میں پاسپورٹ کے اجرا کا نیا بحران پیدا ہوگیا ہے، لیمنیشن پیپر ختم ہونے سے پاسپورٹ کی چھپائی کا کام بند ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق ذرائع کا بتانا ہے کہ ایک ہفتے میں پاسپورٹ کا بیک لاگ 5 لاکھ تک پہنچ گیا ہے روزانہ 20 سے 25 ہزار پاسپورٹ نئے اور تجدید کی درخواستیں آرہی ہیں۔
ذرائع وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ لیمنیشن پیپر کا آرڈر دیا جا چکا ہے پاکستان پہنچنے میں ایک ہفتہ لگے گا جبکہ مزید ایک ہفتہ کسٹم سے لیمنیشن پیپر کلیئر کرانے میں لگ سکتا ہے۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق اگلے دو ہفتے میں پاسپورٹ کا بیک لاگ 10 لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ ہے اس بحران کو ختم کرنے میں ایک ماہ سے زائد کا وقت لگ سکتا ہے۔
خیال رہے کہ ملک بھر کے پاسپورٹس دفاتر میں پاسپورٹ بنانے والوں کی تعداد میں غیر معمولی رش کی وجہ سے پاسپورٹ بننے کا کام تاخیر کا شکار ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید گراوٹ، روپے کی پوزیشن مضبوطملک بھر میں حکومت کی جانب سے کیے جانے والے معاشی اقدامات کے نتیجے میں روپے کی قدر میں اضافے اور ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری
Baca lebih lajut »

روپیہ مزید مستحکم، ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی ریکارڈکراچی : ملک بھر میں ڈالر کا بھاؤ گرنے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی

ورلڈ کپ: بھارت نے ون ڈے کا منفی ریکارڈ بنا لیاورلڈ کپ میں بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف میچ جیت کر ٹورنامنٹ کا تو فاتحانہ آغاز کیا لیکن اس میچ میں اپنا ون ڈے کرکٹ کا نیا مگر منفی ریکارڈ بنا ڈالا۔