ملت ایکسپریس واقعہ: پولیس اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط تحریر

Bhawalpur Berita

ملت ایکسپریس واقعہ: پولیس اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط تحریر
Train Incident
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پولیس نے تشدد کا نشانہ بننے کے بعد پر اسرار طور پر ہلاک ہونے والی خاتون مریم کے خاندان کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا

/ اسکرین گریب

پولیس کے مطابق تھانہ چنی گوٹھ میں ریلوے پولیس اہلکار میر حسن کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، نامزد ملزم میر حسن کی گرفتاری کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے، ملزم میرحسن ریلوے پولیس کا ملازم اور سندھ کا رہائشی ہے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ مریم کے قتل کا مقدمہ 16 اپریل کو درج کیا گیا تھا جب کہ مریم کےگھر والوں کو 20 اپریل کو تھانہ چنی گوٹھ میں طلب کیا گیا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Train Incident

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ٹرین میں پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش بر آمدکراچی میں چنی گوٹھ ریلوے اسٹیشن کے قریب سے ملت ایکسپریس میں ریلوے پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق 7 اپریل کی رات ریلوے پولیس اہلکار تشدد کے بعد خاتون کو اپنے ساتھ لے گیا تھا، خاتون کا تعلق جڑانوالہ سے تھا۔یاد رہے کہ ملت ایکسپریس میں پیش آنے والے واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد آئی جی ریلویز...
Baca lebih lajut »

سندھ ہائیکورٹ کا وزارت داخلہ کو ایکس کی بندش کیلئے لکھا خط واپس لینے کا حکمسندھ ہائیکورٹ کا وزارت داخلہ کو ایکس کی بندش کیلئے لکھا خط واپس لینے کا حکمایک ہفتے میں ایکس کی بندش سے متعلق لکھا گیا خط واپس نہ لیا تو عدالت اپنا فیصلہ جاری کرے گی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
Baca lebih lajut »

ملت ایکسپریس واقعہ: خاتون پر تشدد کرنیوالے اہلکار کے موبائل فون کی تفصیلات مل گئیںملت ایکسپریس واقعہ: خاتون پر تشدد کرنیوالے اہلکار کے موبائل فون کی تفصیلات مل گئیںمنیر کا فون اس کی والدہ کے نام پر ہے، کانسٹیبل کے فون سے 19 فون کالز اور ایس ایم ایس ریکارڈ پر ہیں: پولیس
Baca lebih lajut »

ملت ایکسپریس واقعہ : مریم کی موت خود کشی یا قتل؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم‌ انکشافملت ایکسپریس واقعہ : مریم کی موت خود کشی یا قتل؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم‌ انکشافلاہور : ملت ایکسپریس میں پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون مریم بی بی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی ، جس میں موت کی وجہ بتائی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملت ایکسپریس میں پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بنی مریم کی موت معمہ بنی ہوئی ہے،مریم کی موت کی...
Baca lebih lajut »

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے باوجود وزیر داخلہ سندھ پولیس کی کارکردگی سے مطمئنکراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے باوجود وزیر داخلہ سندھ پولیس کی کارکردگی سے مطمئنوزیر داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرائمز پر کوئی سمجھوتہ نہیں، پولیس کو کہا ہے کسی کو نہ بخشا جائے، پولیس کی کارکردگی سے مطمئن ہوں۔
Baca lebih lajut »

سندھ ہائیکورٹ کا وزارت داخلہ کو ایکس کی بندش کا خط واپس لینے کا حکمکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کو ایکس کی بندش کا خط واپس لینے کا حکم دیدیا،عدالت نے کہاکہ ایک ہفتے میں وزارت داخلہ کا خط واپس نہیں لیا تو عدالت اپنا حکم جاری کرےگی،عدالت نے 9مئی تک وزارت داخلہ سے ایکس بندش کی وجوہات پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 15:41:26