ملت ایکسپریس واقعہ: اب تک کے بیانات کے مطابق خاتون نے خود چھلانگ لگائی، ترجمان ریلوے

Pakistan Berita

ملت ایکسپریس واقعہ: اب تک کے بیانات کے مطابق خاتون نے خود چھلانگ لگائی، ترجمان ریلوے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

ریکارڈ موجود ہے اہلکار حیدر آباد میں اتر گیا تھا اور خاتون کی لاش چنی گوٹھ کے قریب رلی تھانہ ملتان ڈویژن سے ملی ہے: ترجمان کی جیو پاکستان میں گفتگو

/ اسکرین گریب

جیو نیوز کے پروگرام ’جیوپاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان ریلوے بابر علی رضا نے کہا کہ خاتون کسی دوسرے مسافر کی جگہ آکر بیٹھی تھیں، جس مسافرکی جگہ خاتون آکر بیٹھیں اس نے کہا کہ آپ اس جگہ سے اٹھ جائیں، خاتون دوسرے مسافر کی سیٹ سے نہیں اٹھیں اور اس کے سامان کو خاتون نے بکھیرنےکی کوشش کی، جب یہ سارا معاملہ ہوا تو پولیس اہلکار میر حسن کو بلایا گیا، میر حسن نے خاتون سے پہلے منت سماجت کی لیکن وہ خاتون اس مسافرکی جگہ سے اٹھنے پر آمادہ نہیں ہوئیں، اس کے بعد جو ہوا ہے وہ سب ویڈیو میں ہے، یہ ساری...

ترجمان کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکار خاتون کو دوسرے ڈبے میں لے گیا، ایک دو چینلز پر چلایا جا رہا تھا کہ اہلکار نے خاتون کو قتل کیا، خاتون کی لاش چنی گوٹھ کے قریب رلی تھانہ ملتان ڈویژن سے ملی ہے، اس اہلکار کی سی ڈی آر بھی نکالی گئی ہے، سی ڈی آر کے مطابق 7 اور 8 تاریخ کو اہلکار کا کراچی حیدرآباد میں ہی ہونا پایا جاتا ہے،7 تاریخ کو 7 بج کر 25 منٹ پر حیدر آباد میں اسلحہ جمع کراتے نہ صرف اسٹیشن عملے نے دیکھا ہے بلکہ اس کا رجسٹر میں بھی ریکارڈ موجود ہے کہ وہ حیدرآباد میں اتر گیا تھا، اہلکار کو مسافروں...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ٹرین میں پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش بر آمدکراچی میں چنی گوٹھ ریلوے اسٹیشن کے قریب سے ملت ایکسپریس میں ریلوے پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق 7 اپریل کی رات ریلوے پولیس اہلکار تشدد کے بعد خاتون کو اپنے ساتھ لے گیا تھا، خاتون کا تعلق جڑانوالہ سے تھا۔یاد رہے کہ ملت ایکسپریس میں پیش آنے والے واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد آئی جی ریلویز...
Baca lebih lajut »

ملت ایکسپریس واقعہ: خاتون کے ساتھ موجود بچے کا بیان اور ابتدائی رپورٹ سامنے آگئیملت ایکسپریس واقعہ: خاتون کے ساتھ موجود بچے کا بیان اور ابتدائی رپورٹ سامنے آگئیصبح ساڑھے 6 بجے چنی گوٹھ کے مقام پر خاتون ٹرین کی کھڑکی سےکود گئی، خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی تھی: ریسکیو
Baca lebih lajut »

ملت ایکسپریس واقعہ: خاتون پر تشدد کرنیوالے اہلکار کے موبائل فون کی تفصیلات مل گئیںملت ایکسپریس واقعہ: خاتون پر تشدد کرنیوالے اہلکار کے موبائل فون کی تفصیلات مل گئیںمنیر کا فون اس کی والدہ کے نام پر ہے، کانسٹیبل کے فون سے 19 فون کالز اور ایس ایم ایس ریکارڈ پر ہیں: پولیس
Baca lebih lajut »

راجیو گاندھی قتل کے 3 ملزمان اپنے وطن سری لنکا لوٹ گئےراجیو گاندھی قتل کے 3 ملزمان اپنے وطن سری لنکا لوٹ گئےیاد رہے کہ 21 مئی 1991 کو تمل ناڈو کے شری پیرمبدور میں انتخابی ریلی کے دوران ایک خاتون خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکہ سے اڑا لیا تھا
Baca lebih lajut »

موٹاپے کے خطرات چھ گُنا تک بڑھانے والے جینز دریافتموٹاپے کے خطرات چھ گُنا تک بڑھانے والے جینز دریافتمحققین نے ایسے جینیاتی متغیرات کی نشاندہی کی جو اب تک کے دریافت ہونے والے موٹاپے کے خطرات پر سب سے زیادہ اثر رکھتے ہیں
Baca lebih lajut »

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصوللاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصوللاہور ہائی کورٹ کے اب تک 6 ججز کو مشکوک خط موصول ہوچکے ہیں، ذرائع
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 19:02:04