غزہ جنگ کو ایک سال مکمل ہوگئے اور اسرائیل اب لبنان تک جنگ پھیلانا چاہتا ہے، طیب اردوان
سوات حملہ؛ تمام سفارتکار بحفاظت اسلام آباد واپس پہنچ گئے ہیں، وزارت خارجہقصور میں سیف سٹی کیمروں کی مدد سے شہریوں کا تحفظ، 135 سائٹس پر 480 کیمرے نصبٹانک میں تیزرفتاری کے باعث کار کو حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 6 جاں بحقامریکا؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تصویر والا خالص چاندی کا سکہ جاری کردیاوزیر اعلیٰ کے پی کا سوات میں پولیس وین پر حملے میں شہید ہونے والوں سے اظہار تعزیتکراچی: 858 نشستوں کیلئے 12 ہزار 846 امیدواروں نے میڈیکل کا داخلہ ٹیسٹ دیاپاکستان آنا میرا دیرینہ خواب تھا، ڈاکٹر ذاکر نائیکحکومت...
ترک صدر نے مغربی ممالک سے مطالبہ کیا کہ اسرائیل کو جارحانہ جنگ پھیلانے سے روکا جائے اور بھی کوئی ملک یا ادارہ جو دنیا میں امن چاہتا ہے وہ آگے بڑھے اور اسرائیل کو جارحیت سے روکنے میں اپنا کردار ادا کرے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا آپریشن جاری، اسلامی جہاد کے کمانڈر سمیت 18 فلسطینی شہیدمغربی کنارے میں گزشتہ روز شروع ہونے والے فوجی آپریشن کو دو دہائیوں میں مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا سب سے بڑا آپریشن قرار دیا جارہا ہے۔
Baca lebih lajut »
اسرائیل حماس تنازع: جنگ کی آڑ میں یہودی آباد کار فلسطینی علاقوں پر قبضہ کر رہے ہیںمقبوضہ مغربی کنارے میں چُھپے وہ شرپسند جو جنگ کی آڑ میں فلسطینیوں کو بے دخل کرنا چاہتے ہیں
Baca lebih lajut »
اسرائیل نے ایک منٹ میں ہزاروں افراد کے قتل کی کوشش کی، حزب اللہ انتقام لے گی: حسن نصراللہاسرائیل نے اعلان جنگ کر دیا ہے، پیجر دھماکے بازاروں، گھروں اور اسپتالوں کے اندر ہوئے جن میں اسرائیل نے جان بوجھ کر سویلینز کو نشانہ بنایا: حزب اللہ سربراہ کا خطاب
Baca lebih lajut »
جارجیا میں کملا ہیرس کے خطاب کے دوران غزہ کے حامی مظاہرین کا احتجاجمیں اور جو بائیڈن غزہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے لیے کام کر رہے ہیں: کملا ہیرس نائب صدر
Baca lebih lajut »
اسرائیل نے اپنے ہزاروں فوجی غزہ سے لبنان کی سرحد پر پہنچادیےپیجرز دھماکوں کے بعد اسرائیل اور حزب اللہ میں مکمل جنگ کے خدشات بڑھ گئے
Baca lebih lajut »
اسرائیل نے سرخ لکیر پار کرکے اعلان جنگ کردیا، سربراہ حزب اللہغزہ میں جنگ بندی ہونے تک اسرائیل پر حملے جاری رکھیں گے، حسن نصر اللہ
Baca lebih lajut »