مصر میں 2500 سال پرانے مقبرے سے اہم دریافت

Indonesia Berita Berita

مصر میں 2500 سال پرانے مقبرے سے اہم دریافت
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

صدیوں سے محفوظ یہ دریافت ہمیں قدیم دلکش ثقافت کے رازوں سے پردہ اٹھانے میں مدد کر سکتی ہے، مصری سپریم کونسل

اسرائیلی جنگی طیاروں نے تین بار ساؤنڈ بیریئر توڑ کر خوف و ہراس پھیلا دیاچین کا 18 مصنوعی سیاروں پر مشتمل راکٹ خلا میں روانہنیویارک میں ماسک پہننے پر پابندی عائد کر دی گئیڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے الزام میں پاکستانی شہری پر فرد جرم عائدڈرون کےذریعے سرحدپار منشیات اسمگلنگ میں ملوث پولیس اہلکار گرفتاردمیتٹا شہر میں تل الدیر کے ایک قدیم مصری مقبرے میں انتہائی نایاب دریافت ہوئی ہے جس میں ایک کمرے میں میت کے ساتھ قیمتی اشیا ملی...

تل الدیر میں موجود قدیم مقبرے کی کھدائی سے درجنوں نایاب اشیا کا انکشاف ہوا۔ ماہرین آثار قدیمہ نے مٹی کی اینٹوں سے بنے کمرے دریافت کیا جن اب بھی وہ قیمتی اشیا موجود تھیں جنہیں 2,500 سال پہلے مردوں کے ساتھ دفن کیا گیا تھا۔ ان اشیا میں میت کی موت کے بعد کی زندگی میں حفاظت کے لیے مٹی کے برتن، جنازے کے تعویذ اور کیڑے کے مجسمے شامل ہیں۔ اسکے علاوہ موت کے بعد کی زندگی میں میت کی خدمت کے لیے اشباتی مجسمے، کانسی کے سکے اور مذہبی علامتوں اور دیوتاؤں جیسے آئسس، باسیٹ اور ہورس کی شکلوں والے سونے کے ورق شامل ہیں۔مصری سپریم کونسل آف نوادرات کے سکریٹری جنرل محمد اسماعیل خالد کے مطابق، صدیوں سے محفوظ یہ دریافت ہمیں قدیم مصریوں کے آخری رسومات کے بارے میں ایک بہتر بصیرت فراہم کرتی ہے اور ایک قدیم، دلکش ثقافت کے رازوں سے پردہ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بنگلادیش: کوٹہ سسٹم کے خلاف جاری احتجاج میں ہلاکتوں کی تعداد 32 تک جاپہنچیبنگلادیش: کوٹہ سسٹم کے خلاف جاری احتجاج میں ہلاکتوں کی تعداد 32 تک جاپہنچیمقامی میڈیا کے مطابق جھڑپوں میں 2500 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
Baca lebih lajut »

باقاعدہ نیند ذیابیطس کے خطرات کم کرسکتی ہے، تحقیقباقاعدہ نیند ذیابیطس کے خطرات کم کرسکتی ہے، تحقیقتحقیق کے نتائج میں بتایا گیا کہ باقاعدہ نیند ذیابیطس سے بچنے کے لیے اہم ہے
Baca lebih lajut »

ورلڈ چمپئین شپ آف لیجینڈز؛ آسٹریلیا نے بھارت کو دھول چٹادیورلڈ چمپئین شپ آف لیجینڈز؛ آسٹریلیا نے بھارت کو دھول چٹادیٹورنامنٹ کے اہم معرکے میں یوراج الیون کو 26 رنز سے شکست
Baca lebih lajut »

جنوبی امریکی ملک پیرو میں 4 ہزار پرانا مندر اور تھیٹر دریافتجنوبی امریکی ملک پیرو میں 4 ہزار پرانا مندر اور تھیٹر دریافتایک تخمینے کے مطابق یہ مندر اور تھیٹر 31 سو سے 4 ہزار سال پرانے ہوسکتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

ایتھلیٹکس میں نئے ریکارڈ بنانا کیوں مشکل ہوتا جا رہا ہے؟ایتھلیٹکس میں نئے ریکارڈ بنانا کیوں مشکل ہوتا جا رہا ہے؟ایٹھلیٹکس کے بیشتر ریکارڈز 30 سال سے پرانے ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ جیسے نئے ریکارڈز بنانا ناممکن ہوتے جا رہے ہیں۔
Baca lebih lajut »

قیامت کے دن تہمتیں لگانے والوں کا گریبان پکڑوں گی، شگفتہ اعجازقیامت کے دن تہمتیں لگانے والوں کا گریبان پکڑوں گی، شگفتہ اعجازمیرے شوہر گزشتہ پانچ سال سے کینسر میں مبتلا ہیں، سینیئر اداکارہ کا انکشاف
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 03:14:03