ایٹھلیٹکس کے بیشتر ریکارڈز 30 سال سے پرانے ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ جیسے نئے ریکارڈز بنانا ناممکن ہوتے جا رہے ہیں۔
جولائی کے آغاز میں یوکرین کی ایتھلیٹ یاروسلاوا ماہوچک ہائی جمپ کا 37 سال پرانا ریکارڈ توڑنے میں کامیاب ہوئیں۔ اب وہ پیرس اولمپکس میں تمغہ جیتنے کے لیے فیورٹ کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔
2022 میں یوکرین پر روسی حملے کے چند ہفتوں بعد ہی ماہوچک اپنا آبائی شہر دنیپری اور خاندان کو چھوڑ کر سربیا منتقل ہو گئی تھیں جہاں انھوں نے ورلڈ انڈور چیمپئن شپ میں ہائی جمپ میں طلائی تمغہ جیتا۔اپنے ریکارڈ توڑ جمپ کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ماہوچک نے بتایا کہ ’آخرکار میں نے یوکرین کا نام عالمی ایتھلیٹکس کی تاریخ میں رقم کر دیا ہے۔‘Getty Images
جان بروور سفوک یونیورسٹی میں سپورٹس اور ایکسرسائز سائنس کے وزٹنگ پروفیسر ہیں۔ ان کے خیال میں کافی حد تک یہ یقین کے ساتھ کہا جا سکتا ہے کہ اُس دور میں جو ریکارڈ قائم کیے گئے تھے ان کے لیے کارکردگی بڑھانے والی ادویات کی مدد لی گئی تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ اس زمانے میں ان ادویات کے استعمال پر پابندی نہیں تھی۔
تاہم کوچ پر کبھی بھی منشیات کا الزام ثابت نہیں ہو سکا اور وہ ہمشہ ڈوپ ٹیسٹ کلیئر کرنے میں کامیاب رہی ہیں۔ ان کا ہمیشہ کہنا تھا کہ انھوں کبھی کچھ غلط نہیں کیا۔1988 کے اولمپکس میں امریکی سپرنٹر فلورنس گرفتھ جوائنر نے 100 میٹر اور 200 میٹر کی دوڑ میں خواتین کے عالمی ریکارڈ قائم کیے تھے ٹریک ایتھلیٹکس میں سب سے پرانا ریکارڈ چیکوسلواکیہ کی جرمیلا کراتچوویلووا کے پاس ہے۔ انھوں نے 1983 میں 800 میٹر کی ریس ایک منٹ 53:28 سیکنڈز میں مکمل کرکے عالمی ریکارڈ توڑا تھا۔’لیٹیٹیوڈ پرفارمنس‘ نامی کھلاڑیوں کی ٹریننگ کے ادارے کی بانی اور کھیلوں کی ماہر نفسیات سوفی بروس کہتی ہیں اگرچہ کھلاڑیوں کی کارکردگی کا اندازہ ٹیکنالوجی کی مدد سے لگایا جا سکتا ہے لیکن اس کے ’کچھ پہلوؤں کی پیمائش کرنا قدرے مشکل ہے جس میں کھلاڑیوں کی جیتنے کی خواہش، جذبہ اور مائنڈ سیٹ شامل...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو کسی صورت قائمہ کمیٹی سے پاس نہیں ہونے دینگے: لطیف کھوسہقومی اسمبلی میں غیر آئینی طریقے سے بل پاس کیا جا رہا ہے: بیرسٹر گوہر
Baca lebih lajut »
کینیا میں معمر افراد کو جادوگر قرار دے کر قتل کیوں کیا جا رہا ہے؟بی بی سی افریقہ آئی کی تحقیق کے مطابق جادو ٹُونے کے الزامات پر عمر رسیدہ افراد کی ایک بڑی تعداد کو کینیا کی کلیفی ساحلی پٹی کے گرد قتل کیا جا رہا ہے۔ اس تحقیق کے دوران ان ہلاکتوں کے پیچھے اصل وجوہات کے بارے میں بھی معلوم ہو سکا ہے۔
Baca lebih lajut »
بجٹ میں نئے ٹیکسز: عوام پر بوجھ بڑھایا جا رہا ہے، شاہد خاقانکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئے مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام پر انوکھے طریقوں سے بوجھ بڑھایا جا رہا ہے۔احتساب عدالت کراچی میں پی ایس او میں غیر قانونی بھرتیوں کے نیب ریفرنس کی سماعت کے موقع پر عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سابق رہنما اور سینئر سیاستدان شاہد خاقان...
Baca lebih lajut »
’شادی ایک ہی اچھی‘، 2 شادیاں کرنیوالے سینئر ہدایتکار سید نور کا مردوں کو مشورہدوسری شادی اچھی نہیں ہوتی، کیوں کہ ایسی صورت میں آپ کو بہت سے امتحانوں کا سامنا ہوتا ہے: پروگرام میں گفتگو
Baca lebih lajut »
جس کو جانتے نہیں اس سے رات گئے ملنے کی ضرورت نہیں: مشی خان کا خلیل الرحمان کو مشورہیہ واردات ہوچکی ہے اب مختلف پوڈکاسٹ میں جاکر مشکل اور متنازع مسئلے کو مزید متنازع بنانا ٹھیک نہیں: اداکارہ
Baca lebih lajut »
پیرس اولمپکس کے چوتھے روز بھی میڈلز ٹیبل پر جاپان کی برتری برقرارپیرس اولمپکس 2024 کے تازہ مقابلوں میں تین نئے اولمپک ریکارڈ بھی بن گئے ہیں۔
Baca lebih lajut »