مشرق وسطیٰ کا بحران: یہ مسئلہ نہ صرف اسرائیل اور فلسطین کی وجہ سے بلکہ عالمی طاقتوں کے کردار کی وجہ سے پیچیدہ ہے

دیوبند مشرقی وسطیٰ Berita

مشرق وسطیٰ کا بحران: یہ مسئلہ نہ صرف اسرائیل اور فلسطین کی وجہ سے بلکہ عالمی طاقتوں کے کردار کی وجہ سے پیچیدہ ہے
مشرق وسطیٰاسرائیلفلسطین
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 47%
  • Publisher: 53%

اسرائیل کی عسکری پالیسی اور گریٹر اسرائیل کا تصور عالمی طاقتوں کے کردار کے ذریعے فلسطینی عوام اور خطے کے امن کےلیے سنگین خطرہ بن چکے ہیں۔

مشرق وسطیٰ کا بحران تاریخ کا ایک پیچیدہ، کثیرالجہتی اور طویل ترین تنازعہ ہے جس میں اسرائیل اور فلسطین کا مسئلہ سب سے اہم اور تنازعے کی جڑ ہے۔

اس سے قبل میں عرب ممالک کا تفصیلی ذکر کروں یہاں مشرقی وسطیٰ میں عالمی طاقتوں کے کردار پر مختصر روشنی ڈالنا ضرور سمجھتا ہوں۔ شام اور فلسطین کے تنازعات میں عالمی طاقتیں ہمیشہ شامل رہی ہیں۔ امریکا، روس، اور یورپی ممالک ان تنازعات میں اپنے جغرافیائی اور اقتصادی مفادات کےلیے سرگرم ہیں۔ سعودی عرب کی مشرق وسطیٰ میں اہم حیثیت اور اس کی پالیسیوں کا اثر فلسطین کے مسئلے اور غزہ کی صورتحال پر گہرے اثرات مرتب کرتا ہے۔ یہ دعویٰ کہ اگر سعودی عرب چاہے تو غزہ کی جنگ بند ہوسکتی ہے، اپنی جگہ وزن رکھتا ہے، لیکن اس کے ساتھ کئی پیچیدگیاں اور مفادات بھی جڑے ہیں جو اس پوزیشن کو متاثر کرتے ہیں۔

سعودی عرب کے مفادات کا زیادہ تر تعلق خطے کے استحکام سے زیادہ اپنی قیادت کی مضبوطی اور اقتصادی ترقی سے ہے۔ لیکن غزہ کی جنگ کے خاتمے میں سعودی عرب کے کردار کو سمجھنے کےلیے چند اہم نکات کو مدنظر رکھنا ضروری ہے۔ سعودی عرب فلسطین کے معاملے میں ایران کے بڑھتے ہوئے اثر کو پسند نہیں کرتا، لیکن وہ براہ راست غزہ کی جنگ میں مداخلت کرکے ایران کے اثر کو کم کرنے کے بجائے سیاسی حل کو ترجیح دیتا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

مشرق وسطیٰ اسرائیل فلسطین عرب ممالک عالمی طاقتوں کے کردار سعودی عرب ایران

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

معاشرتی توہمات کا اسلام سے کوئی تعلق نہیںمعاشرتی توہمات کا اسلام سے کوئی تعلق نہیںتوہم پرستی کی سب سے بڑی وجہ کم علمی اور دینی اَحکام سے ناواقفیت ہے
Baca lebih lajut »

قطرغزہ میں جنگ بندی کیلئے ثالثی سے دستبردار، حماس کو بھی خبردار کردیاقطرغزہ میں جنگ بندی کیلئے ثالثی سے دستبردار، حماس کو بھی خبردار کردیاحماس اور اسرائیل کو قطر نے آگاہ کردیا ہے کہ معاہدے پر تیار نہ ہونے کی وجہ سے مزید ثالثی نہیں کرسکتے، سفارتی ذرائع
Baca lebih lajut »

کیا اے آر رحمان کی طلاق کا تعلق انکی گٹارسٹ سے ہے؟ سابقہ اہلیہ کی وکیل نے حقیقت بتادیکیا اے آر رحمان کی طلاق کا تعلق انکی گٹارسٹ سے ہے؟ سابقہ اہلیہ کی وکیل نے حقیقت بتادیوندنا شاہ نے رحمان اور سائرہ بانو کے فیصلے کی طلاق کی وجہ بتانے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ بہت سوچ سمجھ کر لیا گیا ہے
Baca lebih lajut »

اسلام آباد میں پروٹیسٹس کے باعث تعلیمی اداروں کی کلوشراسلام آباد میں پروٹیسٹس کے باعث تعلیمی اداروں کی کلوشراسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جاری احتجاج کی وجہ سے اگلے دن سرکاری اور نجی تمام تعلیمی اداروں کی کلوشر کا اعلان کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ذیابیطس یا ’شوگر‘ کیا ہے اور آپ اس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟ذیابیطس یا ’شوگر‘ کیا ہے اور آپ اس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟عالمی ادارۂ صحت کا کہنا ہے کہ نابینا پن، گردوں کی ناکارہ ہونے، دل کے دورے، فالج اور پاؤں کٹنے کی بڑی وجہ ذیابیطس ہی ہے۔
Baca lebih lajut »

1500 کلو وزنی ’انمول‘ بھینس، قیمت لگژری کاروں اور عالیشان گھروں سے بھی زیادہ1500 کلو وزنی ’انمول‘ بھینس، قیمت لگژری کاروں اور عالیشان گھروں سے بھی زیادہانمول آل انڈیا کسانوں کے میلے میں اپنی جسامت کی وجہ سے مشہور ہے: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 08:31:14