قطرغزہ میں جنگ بندی کیلئے ثالثی سے دستبردار، حماس کو بھی خبردار کردیا

Indonesia Berita Berita

قطرغزہ میں جنگ بندی کیلئے ثالثی سے دستبردار، حماس کو بھی خبردار کردیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

حماس اور اسرائیل کو قطر نے آگاہ کردیا ہے کہ معاہدے پر تیار نہ ہونے کی وجہ سے مزید ثالثی نہیں کرسکتے، سفارتی ذرائع

قطر نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ثالثی سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے حماس کو دوحہ میں سیاسی دفتر کے حوالے سے بھی خبردار کردیا ہے۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ قطر نے حماس کو بھی خبردار کردیا ہے کہ دوحہ اس کا سیاسی دفتر بھی مزید اپنی سرگرمیاں جاری نہیں رکھ پائے گا۔ قبل ازیں امریکی عہدیدار نے خبرایجنسی رائٹرز کو انٹرویو میں بتایا تھا کہ حماس کی جانب سے گرفتار اسرائیلیوں کی رہائی سے متعلق معاہدے کو مسترد کرنے پر امریکا نے قطر سے حماس کی قیادت کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

امریکی عہدیدار کا کہنا تھا کہ اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کی تجاویز بارہا مسترد کیے جانے کے بعد حماس کے رہنماؤں کی اب کسی بھی امریکی اتحادی ملک میں پذیرائی نہیں ہونی چاہیے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

فلسطینی طلبا کو سہولت دینا کوئی احسان نہیں ہمارا فرض ہے: وزیراعظمفلسطینی طلبا کو سہولت دینا کوئی احسان نہیں ہمارا فرض ہے: وزیراعظمعالمی برادری غزہ میں جنگ بندی کرانے میں ناکام رہی، ہیگ کی عالمی عدالت کا فیصلہ بھی اسرائیل کو نہیں روک سکا، وزیراعظم شہباز شریف
Baca lebih lajut »

4 اسرائیلیوں کی رہائی کے بدلے غزہ میں صرف 2 روز کی جنگ بندی، مصری صدر کی نئی تجویز4 اسرائیلیوں کی رہائی کے بدلے غزہ میں صرف 2 روز کی جنگ بندی، مصری صدر کی نئی تجویزتجویز میں یہ نکتہ بھی شامل ہے کہ اس عارضی جنگ بندی کے 10 روز کے اندر مستقل جنگ بندی کے لیے مذاکرات کا آغاز ہوگا۔
Baca lebih lajut »

مصر کی 4 صیہونی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے غزہ میں دو روزہ جنگ بندی کی تجویزمصر کی 4 صیہونی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے غزہ میں دو روزہ جنگ بندی کی تجویزغزہ جنگ بندی کے حوالے سے دوحہ میں دوبارہ مذاکرات کا آغاز
Baca lebih lajut »

غزہ جنگ بندی کیلئے مکمل انخلا کی شرط، حماس کا وفد مذاکرات کیلئے قاہرہ پہنچ گیاغزہ جنگ بندی کیلئے مکمل انخلا کی شرط، حماس کا وفد مذاکرات کیلئے قاہرہ پہنچ گیاہماری پوزیشن میں کوئی تبدیلی نہیں، یرغمالی اسی صورت واپس ملیں گے جب غزہ پرجارحیت ختم کرکے اسرائیلی فوج کا انخلا ہوگا:اسامہ حمدان
Baca lebih lajut »

امریکا کی اقوام متحدہ کی قرارداد پر عمل درآمد کیلیے لبنان میں جنگ بندی کی نئی تجویزامریکا کی اقوام متحدہ کی قرارداد پر عمل درآمد کیلیے لبنان میں جنگ بندی کی نئی تجویزدو ماہ کی جنگ بندی میں اقوام متحدہ کی قرارداد پر عمل درآمد کو بھی یقینی بنائے جائے گا
Baca lebih lajut »

بھارت میں سمندری طوفان کا خطرہ، 10لاکھ افراد گھر چھوڑنے پر مجبور، تعلیمی ادارے بندبھارت میں سمندری طوفان کا خطرہ، 10لاکھ افراد گھر چھوڑنے پر مجبور، تعلیمی ادارے بندریاست بنگال اور اڑیسہ میں سمندری طوفان دانا کی وجہ سے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے اور ماہی گیروں کو بھی سمندر میں جانے سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 23:50:43