مسلم لیگ ن کی شہباز شریف کی گاڑی روک کر احتجاج کرنے والوں پر مقدمہ درج کرانے کی تردید

Indonesia Berita Berita

مسلم لیگ ن کی شہباز شریف کی گاڑی روک کر احتجاج کرنے والوں پر مقدمہ درج کرانے کی تردید
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

لاہور : مسلم لیگ ن نے پارٹی صدر شہبازشریف کی گاڑی روک کراحتجاج کرنےوالوں پر مقدمہ درج کرانے کی تردید کردی۔

لاہور : مسلم لیگ ن نے پارٹی صدر شہبازشریف کی گاڑی روک کراحتجاج کرنےوالوں پر مقدمہ درج کرانے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ واقعے کو جان بوجھ کر پروپیگنڈے کے لئے استعمال کرنا افسوس ناک ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ ایف آئی آر شہباز شریف نہیں لاہور پولیس کی جانب سے درج کی گئی، گاڑی روکنے والے افراد پر ایف آئی آر شہباز شریف نے ہی ختم کرائی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مسلم لیگ ن کی شہباز شریف کی گاڑی روک کر احتجاج کرنے والوں پر مقدمہ درج کرانے کی تردیدمسلم لیگ ن کی شہباز شریف کی گاڑی روک کر احتجاج کرنے والوں پر مقدمہ درج کرانے کی تردیدلاہور : مسلم لیگ ن نے پارٹی صدر شہبازشریف کی گاڑی روک کراحتجاج کرنےوالوں پر مقدمہ درج کرانے کی تردید کردی۔
Baca lebih lajut »

شہباز شریف کی گاڑی کو روکنا مظاہرین کو مہنگا پڑ گیاشہباز شریف کی گاڑی کو روکنا مظاہرین کو مہنگا پڑ گیالاہور: سابق وزیراعظم شہباز شریف کی گاڑی روکنے والے مظاہرین پر پرچہ کٹ گیا، علاقہ مکینوں نے شہباز گاڑی روک کر شدید احتجاج اور نعرے بازی کی تھی۔
Baca lebih lajut »

شہباز شریف کی گاڑی کو روکنا مظاہرین کو مہنگا پڑ گیاشہباز شریف کی گاڑی کو روکنا مظاہرین کو مہنگا پڑ گیالاہور: سابق وزیراعظم شہباز شریف کی گاڑی روکنے والے مظاہرین پر پرچہ کٹ گیا، علاقہ مکینوں نے شہباز گاڑی روک کر شدید احتجاج اور نعرے بازی کی تھی۔
Baca lebih lajut »

شہباز شریف کی گاڑی روک کر احتجاج کرنیوالوں کیخلاف مقدمہ درجلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کی گاڑی روک کر احتجاج کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق کچھ روز پہلے شہباز شریف نے اپنے حلقے کاہنے کا دورہ کیا تھا۔ جب وہ پانڈو نامی گاوں میں عوامی اجتماع سے خطاب کرکے پرانا کاہنہ پہنچے تو روہی نالہ بحالی تحریک کے عہدے...
Baca lebih lajut »

شہبازشریف نے کسی پر کوئی ایف آئی آر درج نہیں کرائی، ن لیگلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے شہباز شریف کی طرف سے ایف آئی آر درج کرانے کی سختی سے تردید  کی ہے،ان کا کہنا تھا کہ پولیس کی جانب سے ایف آئی آر کے اندراج کی اطلاع ملتے ہی شہباز شریف نے سی سی پی او سے رابطہ کیا اور بتایا کہ ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا،شہباز شریف کی گاڑی روکنے والے افراد پر...
Baca lebih lajut »

نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں: شہباز شریفنوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں: شہباز شریفلاہور: سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو ترقی دے کر پاکستان کی غربت کم کریں گے۔اپنے ایک پیغام میں صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں. ان کا مستقبل ہمیشہ صرف نواز شریف نے سنوارا ہے. نواز شریف کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ہی نوجوانوں کو روزگار، تعلیم، ہنر اور امید کے تحفے دیئے۔شہباز شریف نے کہا کہ سابقہ دور حکومت میں مسلم لیگ ن کی حکومت نے نوجوانوں کے لئے 20 ارب روپے کا پانچ سالہ تاریخی وزیراعظم یوتھ پروگرام
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 04:40:43